yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دانتوں کی تکلیف دہ فلنگ ماضی کا حصہ بننے کے قریب

MH Kazmi September 5, 2019 1 min read
Painful filing of teeth near becoming part of the past
Share this:

Painful filing of teeth near becoming part of the past

دانتوں میں فلنگ کرانا ایک عام رجحان ہے جو کہ کافی مہنگا اور تکلیف دہ طریقہ علاج ثابت ہوتا ہے، تاہم یہ طریقہ علاج بہت جلد ماضی کا قصہ بن سکتا ہے کیونکہ سائنسدانوں نے دانتوں کی سطح کو کامیابی سے اگانے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے . اگرچہ متعدد لیبارٹریوں میں دانتوں کی اوپری حفاظتی تہہ کو دوبارہ بنانے کی کوشش کی ہے، مگر اس کی پیچیدہ ساخت کے باعث ناکامی کا سامنا ہوا .دانتوں کی سطح انسانی جسم کا سخت ترین ٹشو ہوتا ہے مگر اسے نقصان پہنچ جائے تو اس کی مرمت ناممکن ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں کیوٹیز کا امنا ہوتا ہے اور اس سے نجات کے لیے دانت نکلوانا پڑتا ہے یا فلنگ کا سہارا لینا پڑتا ہے. فلنگز عام طور پر بیرونی میٹرول یل میٹل، پروسلین یا دیگر سے بنائی جاتی ہے تو وہ دانتوں کی سطح پر مستقل نہیں رہ پاتی اور اکثر ڈھیلی ہوجاتی ہے. مگر اب چین کی ژجیانگ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین نے ایسا خصوصی جیل تیار کیا ہے جو دانتوں کی مرمت کو ممکن بنائے گا اور فلنگز کی ضرورت سے نجات دلا دے گا. محققین نے کیلشیئم اور فاسفورس سے ایک جیل تیار کیا ہے جو دانتوں کی حقیقی سطح کے بلاکس تیار کرتا ہے جس سے دانتوں کی مرمت میں مدد ملتی ہے. سائنسدانوں نے اس جیل کو ایسڈ سے متاثر اور مریضوں کے منہ سے نکالے جانے کے بعد آزما کر دیکھا. اس جیل کو لگا کر دانتوں کو ایسے سیال کے ڈبوں میں 48 گھنٹے کے لیے رکھ دیا گیا جو انسانی منہ جیسے ماحول کی نقل تھے. اس دورانیے کے دوران جیل نے نئی سطح کی نشوونما کو متحرک کیا اور مائیکرو اسکوپی سے دریافت کیا گیا ان میں عام سطح کی طرح کیلشیئم اور فاسفورس کرسٹل کی تہہ بن گئی. محققین کے مطابق ایسا عام دانتوں کی نشوونما میں ہوتا ہے، ان کی سطح پر ایسی تہہ ہوتی ہے جس میں کیلشیئم اور فاسفورس کے ذرات ہوتے ہیں، جیل کے استعمال سے اسی وجہ سے تہہ بننے کا عمل شروع ہوا. سطح پر یہ نئی کوٹنگ صرف 3 مائیکرو میٹر موٹی تھی جو کہ دانتوں کی صحت مند سطح سے 400 گنا پتلی تھی مگر محققین کا کہنا تھا کہ جیل کا بار بار استعمال اس مرمت شدہ تہہ کو مضبوط بنانے میں مدد دے گا. اب اس جیل کی آزمائش چوہوں پر کی جارہی ہے اور اس کے بعد توقع ہے کہ لوگوں پر اسے آزمایا جائے گا. سائنسدان اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ اس جیل میں موجود کیمیکل محفوظ ہیں اور منہ کے اندر تہہ بنانے کا کام کرسکیں گے، چاہے اس دوران لوگ کھانا بھی کھائیں.

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Garlic, an important component of foods, has many benefits
Previous Post کھانوں کا اہم جز لہسن متعدد فوائد کا حامل
Next Post افغانستان کے حالات صحیح ہونے کی بجائے مزید بگڑ گئے، امن معاہدہ نہ ہونے کی خبر سُنا دی گئی
Afghanistan situation worsens rather than worsens, no peace deal reported

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.