yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

آپ کا اپنا میگزین درمکنون

Yes 2 Webmaster April 4, 2015April 4, 2015 1 min read
Durr e Maknoon
Share this:
Durr e Maknoon
Durr e Maknoon

تحریر : وقار انساء
اللہ کا بہت کرم ہے کہ آج درمکنون کے دوسرے شمارے کی ٹیسٹ کاپی ہم تک پہنچی اپنی محنت کو کہانیوں افسانوں اور آرٹیکل کی صورت میں ھماری ٹم نے یکجا کیا اور آج وہ سب ایک کتابی شکل میں موجود ہے اپنے شوق اور کچھ اللہ کی عطا کی ہوئی صلاحیت کی وجہ سے محترمہ شاہ بانو میر صاحبہ کی معیت میں اپنے شوق کو تسکین دی اور جب ھم اپنی کوشش میں کامیاب ہوئے تو خوشی دیدنی تھی –الحمدللہ آج اللہ کریم کے احسان سے دوسری بہنوں کا بھی ساتھ ملا اور یوں اس ٹیم نے ترقی کی دوسری منزل عبور کی – جس کا نتیجہ درمکنون کا دوسرا شمارہ ہے

اس کی بانی محترمہ شاہ بانو میر صاحبہ بجا طور پر مبارکباد کی مستحق ہیں-ادب سے ان کا گہرا لگاؤ ہے کام کو فرض عین جانتی ہیں اسی لئے ہر کام کو ممکن کر دکھاتی ہیں – میری ساتھی قلمکار بہنوں کو بھی بہت مبارک ہو ادب کی دنیا میں ان کے بڑھتے قدم کام سے ان کی لگن کا اظہار ہیںآج میرا بھی وہ عالم ہے کہ بچوں کی طرح خوش ہو رہی ہوں کہ جن کو ان کی من پسند چیز نظر آجائے اور وہ اس لمحے کے منتظر ہوں کہ کب وہ ان کے ھاتھ آجائے

یقینی طور پر پوری ٹیم اسی طرح خوشی محسوس کر رہی ہو گی بلکہ ھماری ساتھی خواتین جن کی تحریر ایک میگزین میں جگمگا رہی ہے شائد ان کی خوشی ھم دونوں سے دوچند ہو اس سفر میں محترمہ نگہت سہیل اور محترمہ انیلہ احمد ھمارے قدم بہ قدم رہیں – اب ایک اور بہن محترمہ شائستہ احمد نے ھماری اکیڈمی کوجوائن کیا ہے انہیں ھم خوش آمدید کہتے ہیں –

پاکستانی ہونے کی حیثیت سے یہ بات قابل فخر ہے کہ ھم اپنی قلم کے استعمال سے اپنے ملک کا نام اور شان بڑھا رہے ہیں آپ لوگ ھمارے لئے دعاگو رہیے اور میگزین پڑھ کر مختلف تحاریر سے لطف اندوز ہوں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب اور سرپرست ا‏علی جناب مشتاق حان جدون کے مشکور ہیں جن کی معاونت ھمیں حاصل رہی

عبدالحميد شاہد کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے نہایت ذمہداری سے اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا گویا درمکنون کے موتی سیپ میں بند کر دئیے دوسرے شمارے کے لئے سرپرست اعلی مشتاق خان جدون کی سربراہی میں ایک اضافی ٹیم تشکیل دی گئی ہے-
مشتاق خان جدون کی معاونت ھمیں پہلے شمارے کے لئے بھی حاصل رہی

ان کے ممنون ہیں کہ انہوں نے لکھاری خواتین کے اس جذبے کو بہت سراہا اور ھمارے ساتھ تعاون کیا کہ ھم اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی استعداد کے مطابق بہتر اور معیاری کام کریں اس کے ساتھ میں درمکنون کی اضافی ٹیم کو خوش آمدید کہتی ہوں اور اللہ کریم سے دعا کرتی ہوں کہ ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے ھم ادب کی دنیا میں اپنے وطن کا نام روشن کر سکیں آمين

تحریر : وقار انساء

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
DHQ Hospital Layyah
Previous Post شب و روز زندگی قسط 31
Next Post یمن، ایران، سعودی عرب اور امریکا
Yemen

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.