yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چیف جسٹس کا اویس شاہ کی بازیابی کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار

Yesurdu June 25, 2016 1 min read
Share this:
Owais Shah recovery
Owais Shah recovery

پولیس بروقت کارروائی کرتی تو صورتحال مختلف ہوتی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی پولیس افسروں پر برہم ، ڈی جی رینجرز سندھ نے بھی ملاقات کر کے بریفنگ دی
کراچی (یس اُردو) سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سے چیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری داخلہ، ڈی جی رینجرز ،آئی جی سندھ اور دیگر پولیس افسران نے ملاقاتیں کیں ، ملاقات کے دوران چیف جسٹس نے اویس علی شاہ کی بازیابی کے اقدامات سے عدم اطمینان کا ظہار کیا ۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا اگر پولیس بروقت کارروائی کرتی تو صورتحال مختلف ہوتی ۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کی طلبی پر ان کے چیمبر میں سب سے پہلےچیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری داخلہ سندھ نے ملاقات کی ۔ دونوں افسران نے چیف جسٹس کو اویس شاہ کے اغوا کے بعد کی صورتحال اور بازیابی کے اقدامات پر بریفنگ دی ۔اس کے بعد آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ، ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر اور اویس شاہ اغوا کیس بازیابی کے لئے بنائی گئی کیمٹی کے ارکان ڈی آئی جی سائوتھ منیر شیخ ، ڈی آئی جی سلطان خواجہ ، ایس ایس پی فاروق اعوان نے چیف جسٹس سے ملاقات کی ۔آئی جی سندھ نے اویس شاہ کے اغوا کے بعد کی صورتحال پر چیف جسٹس کو بریفنگ دی ۔ اویس شاہ کی بازیابی کے لئے بنائی گئی کمیٹی نے چیف جسٹس کو بازیابی کے اقدامات سے متعلق رپورٹ پیش کی ۔ بعد میں ڈی جی رینجرز مجیر جنرل بلال اکبر نے ملاقات کی ، ڈی جی رینجرز نے چیف جسٹس کو اویس شاہ کی بازیابی کی کوششوں سے آگاہ کیا ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کا اویس شاہ کی بازیابی کے اقدامات سے عدم اطمینان کا اظہار کیا اورچیف جسٹس نے پولیس افسران پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نےکہا کہ پولیس بروقت کارروائی کرتی تو صورتحال مختلف ہوتی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پیپلزپارٹی نے بھی وزیراعظم کی نااہلی کیلئے ریفرنس تیارکر لیا
Next Post کرکٹ اولمپکس کے مقابلوں میں شامل نہیں ہوگی: آئی سی سی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.