yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کورونا سے مرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت

MH Kazmi May 14, 2020May 14, 2020 1 min read
Share this:

راولپنڈی: حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے مرنے والے اپنے پیاروں کی لاشیں وطن واپس لانے کی اجازت دے دی تاہم اس سلسلے میں انفیکشن کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے وزارت صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔خبررساں ادارے کی

Overseas,Pakistanis,died,because,of,Corona,Virus,covid-19,allowed,to,brought,Pakistan,through,flight, operations

رپورٹ کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان عبد الستار کھوکھر نے ڈان کو بتایا کہ حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو وزارت قومی صحت کے ضابطوں پر عمل کرنے کے بعد وطن واپس لانے کی اجازت دی تھی۔جب ان سے پوچھا گیا کہ اب تک کتنے پاکستانی تارکین وطن اپنے اہلخانہ کے افراد یا احباب کی میت کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے متعلقہ سفارت خانوں سے رابطہ کرچکے ہیں تو انہوں نے کہا اب تک ایسی کوئی لاش بیرون ملک سے پاکستان نہیں پہنچائی گئی تاہم کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی منتقلی کے لیے دو درخواستیں فرانس اور بارسلونا سے موصول ہوچکی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایئرلائنز کے قواعد و ضوابط کی تعمیل کرتے ہوئے لاشیں سربمہر تابوت میں بند ہوں گی۔ہدایات کے مطابق جو بھی ان لاشوں کے ساتھ رابطے میں آئے گا اسے لازمی طور پر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا ہوگا جس میں ہاتھ دھونے اور رابطے سے قبل اور بعد میں خود کو جراثیم سے پاک کرنا شامل ہے۔اس کے علاوہ لاشوں کو سنبھالنے اور منتقل کرنے میں شامل عملے کی تعداد کم سے کم ہونی چاہیے اور انہیں مناسب ذاتی حفاظتی کٹس، دستانے، چہرے کی شیلڈ یا چشمیں، این 95 ماسک اور جوتے پہننا چاہیئیں۔ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ ماحولیاتی سطح یا انتظار گاہوں جہاں میت کو طیارے میں منتقل ہونے سے پہلے رکھا جائے گا، وہاں جراثیم کش اسپرے اور صفائی کی جائے اور لاش کو دس فیصد فارمالن سلوشن میں ڈوبے دو کپڑوں میں لپیٹ کر رکھا جائے۔دریں اثنا پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی 380 مسافروں پر مشتمل خصوصی پرواز بدھ کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بارسلونا کے لیے روانہ ہوگئی۔طیارے میں سوار ہونے سے پہلے تمام مسافروں کی اسکریننگ اور صحت کا جائزہ لیا گیا اور اس کے علاوہ طیارے کو بھی جراثیم سے پاک کیا گیا۔واضح رہے کہ پی آئی اے کی پرواز اسپین میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد واپس آئے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post حضرت علیؑ شیر خدا کے فضائل ومناقب کا ہر انسان معترف ہے، میاں محمد حنیف
Next Post فرانس سے 150 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.