yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آپریشن غضب للحق ; پاک افواج کےکامیاب فضائی حملےجاری، افغان ڈرون حملے ناکام،طالبان راہنما نور ولی محسود کی انکشافات سے بھرپور کتاب منظر عام پر جس میں سابق پاکستانی وزیر اعظم اور ممتاز سیاستدان بے نظیر بھٹو کے قتل کی ذمہ داری قبول کی گئی
    • وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
    بین الاقوامی خبریں
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • ابرار احمد میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے، کاویہ مارن نے ہنڈرڈ لیگ میں پاکستانی کھلاڑی کو خریدا،اس کے بعد آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز کی مالکہ کو شدید تنقید کا سامنا ، ان کا ایکس اکاؤنٹ بھی معطل
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • یومِ تحفظ ناموس رسالت ﷺ;پاکستان اسلاموفوبیا کے خاتمے کیلئے پرعزم
    • وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • ابرار احمد میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے، کاویہ مارن نے ہنڈرڈ لیگ میں پاکستانی کھلاڑی کو خریدا،اس کے بعد آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز کی مالکہ کو شدید تنقید کا سامنا ، ان کا ایکس اکاؤنٹ بھی معطل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہمارے محافظ

Yes 2 Webmaster January 10, 2015 1 min read
Police
Police
Police

تحریر : ساجد حسین شاہ
کچھ عرصہ قبل میں لاہور میں تھا جہاں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے میری جیب سے موٹر سائیکل کے کاغذات کہیں گر گئے اپنے دوست کو ساتھ لیا جسکا ایک جاننے والا اے۔ ایس۔ آئی خوش قسمتی سے ہمارے ہی علاقے میں تعینات تھا اور متعلقہ تھانے پہنچا تا کہ کاغذات کی گمشدگی کی رپورٹ درج کر وا سکوںاے۔ایس۔آئی ہمیں محرر کے پاس لے گیا اور اسے کہا انکی رپورٹ درج کردو محرر صاحب جو بڑی مشکل سے کرسی میں فکس ہوئے ہوں گے مجھ سے یکے بعد دیگرے سوالات پوچھتے گئے کب ،کہاں،کیسے وغیرہ وغیرہ میں سوالوں کا جواب دیتا رہااور ساتھ بڑی حیرانگی سے کرسی کا معائنہ کر رہا تھا کہ یہ شخص کرسی میں داخل کیسے ہوا ہوگا اور جب اٹھے گا تو یقینا کرسی اسکے ساتھ چسپاں ہو گی بحر حال میں نے اپنی رپورٹ درج کروائی اوروہاں سے چلتا بنا۔اتفاقا اگلے ہی دن میرے ایک محلے دار نے وہ کاغذات مجھے لا دیے جو اسے سڑک پر پڑے ملے تھے پہلی فرصت میں دوست کو کال کی اسے ساتھ لیا اور تھانے پہنچ گیا تا کہ رپورٹ خارج کر واسکوں جب تھانے پہنچے تو اسی محرر سے ملاقات ہوئی مگر دوست کا جاننے والا اے۔ایس۔آئی موجود نہ تھا میں نے محرر کو ساری صورت حال سے آگاہ کیا تو محرر صاحب نے ایسے منہ بنایا جیسے خدا نخواستہ میں کسی کو نا حق قتل کر آیا ہوں

محرر صاحب نے ساری بات سن کر جب بو لنا شروع کیا تو ایک کے بعد ایک بجلی گراتے چلے گئے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ اس سے بہتر ہے کہ آپ نئے کاغذات بنوالو کیونکہ اب یہ رپورٹ خارج نہیں ہو سکتی اگر اس کو خارج کرنے جائیں گے تو بہت ساری مشکلات کا سامنا ہو گا کیو نکہ یہ رپورٹ اب ا یف آئی اے،سی آئی اے،پولیس ہیڈکواٹر اور پتہ نہیں کون کون سے محکموں میں پہنچ گئی ہے اس لیے اسے اب سب متعلقہ محکموں سے خارج کروانا ہو گا ورنہ آپ کو کسی بھی جگہ کوئی بھی ادارہ گرفتار کر لے گاکہ یہ چوری کی موٹرسائیکل ہے محررصاحب کی داستاں نے مجھے پریشان کر دیا اورمیں انکا منہ دیکھتا رہ گیا میں نے عرض کیا جنا ب مجھے کچھ وقت دیں تا کہ سوچ کر فیصلہ کر سکوں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے یہ کہہ کر میں کمرے سے باہر آ گیا دوست بھی میرے ساتھ حیران وپریشان باہر آگیا اس سے پہلے کہ میںاس سے کوئی مشورہ لیتا وہ مجھے دو منٹ کاکہہ کر پھر واپس اندر چلا گیا تھوڑی دیر انتظار کے بعد میںبھی دوبارہ کمرے میں چلا گیا تو اندر کا ماحول مکمل طور پر بدل چکا تھا محرر نے میری طرف دیکھا اور بڑی خوش اخلاقی سے بولا صا حب بہادر پریشان کیوں ہوتے ہو یہ لو آپکے مسئلے کو حل کیے دیتے ہیںیہ کہہ کر اس نے رپورٹ کو پھاڑ کر پھینک دیا اور بڑے اطمینان بخش لہجے میں بولا کہ آپ کی رپورٹ خارج ہو گئی

اب آپ بے فکر ہو کر جا سکتے ہیں میں ابھی حالات کو سمجھنے کی کوشش کر ہی رہا تھا کہ دوست نے مجھے بازو سے پکڑا اور باہر لے آیا میں نے دوست سے پو چھا یہ کیا ماجرا ہے تو وہ بولا کہ میں نے اسے سو روپے دیے تا کہ چائے پی لے تو بس پھر کیا تھا اسکا ڈرامہ ختم میں نے دوست سے کہا یہ آ پ نے اچھا نہیں کیا یہ گنا ہ ہے بحرحال ہم وہاںسے چل دیے یہ تو تھا پاکستان کا واقعہ اب میں آپ کو سعودی عرب میں پیش آ نے والے واقعے کے بارے میں آگاہ کرتا ہوں جو اس سے مماثلت رکھتا ہے تا کہ ہم موارنہ کر سکیں۔میرا بیٹا ایک دن گم ہو گیا میں نے کچھ دیر ڈھوڈنے کی کوشش کی جب نا ملا تو میں نے پو لیس اسٹیشن کا رخ کیا اور بیٹے کی گمشدگی کی رپورٹ درج کر وائی رپورٹ درج ہوتے ہی پولیس سر گرم ہو گئی اور مجھے مختلف پٹرولنگ کارز سے کالز آنے لگ گئیں کہ بچے نے کیسے کپڑے پہننے ہیں کیسا دکھتا ہے وغیرہ وغیرہ۔اللہ کی کرنی تقر یبا چار گھنٹے بعد بچہ خود گھر واپس لو ٹ آیا میں نے اللہ کا شکر ادا کیا اور بچے کو ساتھ لے کر پولیس اسٹیشن چلا گیاتمام پولیس آفیسرز بہت خوش ہوئے سب نے مبارکباد ی اور میرے سامنے بیسوں جگہ فون کر کے اطلاع دی کہ بچہ مل گیا۔

اب ذرا غور کریں ایک طرف میرے پیارے وطن پاکستان میں پیش آنے والا واقعہ ہے جہاں میں پیدا ہوا جہاں کی ہر شے سے میرا رشتہ خون کا ہے وہاں کے پولیس والوں کا رویہ میرے ساتھ کیا تھا اور دوسری طرف پردیس جہاں میرا ہر رشتہ عارضی ہے وہاں کے پولیس والوں کا رویہ آپکے سامنے ہے۔یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ان دونوں مختلف رویوں کی وجہ سے انکا انکے معاشرے میں کیا مقام ہے پاکستان میںپولیس کی عزت صرف انکے منہ پر کی جا تی ہے باقی جو خیالات اور جذبات پاکستانی شہریوں کے انکے بارے میں ہیں وہ کسی سے پو شیدہ نہیں۔حالیہ دنوں میں اسلام آباد پی ٹی آئی کے دھرنوں کے دوران نوجوان پولیس والوں کی ایسی پٹائی کر رہے تھے جیسے کوئی کار خیر سر انجام دے رہے ہوں دوسری طرف یہاں پولیس والوں کا رعب اتنا ہے کہ بیس سال کاکمزورسا سپاہی جیسے اگر کوئی ایک طمانچہ رسید کرے تو تین میٹر سے بھی دور جا گر ے گا اپنے ہاتھ کے اشارے سے ساری ٹریفک کھڑی کر دیتا ہے اور مجال ہے کہ کوئی چاہے کتنا بڑا آدمی کیوں نہ ہو ایک انچ بھی آگے بڑھنے کی ہمت نہیں کر سکتا کیونکہ انہوں نے اپنی وردی کا مقام اپنی عوام کے دلوںمیں پیدا کیا ہے ۔ایک دفعہ میں جدہ کی ایک سڑک پر کھڑا دوست کا انتظار کر رہا تھا کہ ایک گاڑی نے شاید یلو لائٹ میں سگنل کراس کر دیا تو پولیس والے نے اسے روک لیا

گاڑی میں ایک فوجی تھا جسکے اسٹارز سے ظاہرہورہا تھاکہ وہ بڑا آفیسر ہے لیکن وہ اپنی گاڑی سے اترا پولیس والے کے پاس آیا اپنے کاغذات دیے اور فائن کروا کے چلا گیا میں سوچ رہا تھا کہ میری زندگی میں پاکستان میں ایسا وقت آئے گا کیا؟یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب میں کرائم کی شرح بہت کم ہے جبکہ ہمارے ملک میں کرائم کی شرح میں کراچی سب پر سبقت لے گیا حالیہ سروے کے مطابق کرا چی میں پچھلے سال دو ہزار سے زائد عام شہری اور دو سوکے لگ بھگ پولیس والے اپنی جانوں سے ہا تھ دھو بیٹھے کراچی میں رپورٹڈ کرائم میں 108اغوابرائے تاوان،400سے زائد گاڑیوں کی چوری کی واردات ریکارڈ کی گئی۔این سی ڈی کے سروے کے مطابق 2007کی نسبتا17.86%کرائم کی شرح میں اضافہ ہوا جو قابل تشویش ہے اس سے تو یہ گماں ہو تا ہے کہ ہماری جمہوری حکومتیں کرائم کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہیں۔پاکستانی جرائم پیشہ مافیہ بین ا لاقوامی طور پر بھی خاصی بد نامی کا باعث بن رہا ہے اس مافیہ کی سپورٹ اثرورسوخ والے لوگ کر رہے ہیں یہ مافیہ ڈرگ،اسلحہ اور ہیروئن اسمگلنگ جیسے گھنائونے جرائم میں ملوث ہے۔

پاکستان کا شمار ایشا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں ہیروئن کی پیداوار ہوتی ہے یہ ہیروئن افغان باڈرپر اور KPK میںبکثرت پائی جاتی ہے بحر حال ہمارے محافظوں کی بد سلوکی کا سبب کم معاوضہ اور سخت ڈیوٹی ہے پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی ہمارے بہت سے پولیس آفیسرز انتہائی ایمانداری اور خلوص کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں جنکی بدولت ہم پر سکون زندگی گزار رہے ہیں اور ہمیں یہ بات بھی زہن نشین کر لینی چاہیے کہ یہی محافظ ہماری طرف آنے والے وحشیانہ واروں کے آگے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔میں اپنے ان محافظوں کو سلوٹ پیش کر تاہوں جو سردی، گرمی، دن، رات ہماری حفاظت پر مامور ہیں۔

Sajid Hussain Shah
Sajid Hussain Shah

تحریر : ساجد حسین شاہ
engrsajidlesco@yahoo.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Divorce
Previous Post طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟
Next Post ادب میں بے ادبی
Disrespectful

Related Posts

یومِ تحفظ ناموس رسالت ﷺ;پاکستان اسلاموفوبیا کے خاتمے کیلئے پرعزم

March 15, 2026

خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے

March 14, 2026

آپریشن غضب للحق ; پاک افواج کےکامیاب فضائی حملےجاری، افغان ڈرون حملے ناکام،طالبان راہنما نور ولی محسود کی انکشافات سے بھرپور کتاب منظر عام پر جس میں سابق پاکستانی وزیر اعظم اور ممتاز سیاستدان بے نظیر بھٹو کے قتل کی ذمہ داری قبول کی گئی

March 14, 2026

وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

March 13, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.