yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہمارے ہمسائے اس چیز کے زریعے کام کر رہے ہیں بلکہ۔۔۔ خواجہ آصف نے ایسی بات کہہ ڈالی جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھی

Web Editor November 24, 2018 1 min read
Our neighbors are working through this thing.
Share this:

(ویب ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بڑے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے مغربی سرحد سے جڑے ہمسائے نے اپنی پراکسیز کے زریعے سے سرخ لکیر عبور کر لی ہے جبکہ پاکستان میں دہشت گردی کیلئے مبینہ طور پر بھارتی سرپرستی حاصل ہے۔ انہوں نے نجی ٹی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کی اور کہا کہ ایک ناخوش گوار واقعہ پیش آگیا۔ پاکستان میں دہشت گردی پر بھارتی سرپرستی کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو اور نام نہاد علیحدگی کی تحریکیں اس کی مثال ہیں جس کے لیے دہشت گرد پاکستان میں تخریبی کارروائیوں کے لیے اندر سے یا یورپ اور برطانیہ سے آتے ہیں۔ انہوں نے کرتار پور سرحد کھولنے کے اقدام کو مثبت قرار دیا جہاں سے سکھ یاتری باآسانی اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے پاکستان آسکتے ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جو لوگ مذہب کو سیاست سے ملا رہے ہیں انہوں نے مسائل کھڑے کیے ہیں اور سیاسی معاملات میں مذہب کو شامل کرنا ایک فیشن بن چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں چاہے کشمیری ہوں، عیسائی یا خود نچلے درجے کے ہندو ان سب کو سیاست کے لیے مذہب میں الجھانے کی عادت بنائی گئی ہے۔ سابق وزیر خارجہ نے ٹویٹر میں اپنے بیان میں کہا کہ ‘ہمارے دشمن اپنی پراکسیز کے ذریعے کام کر رہے ہیں جو دہشت گردی کے خلاف ہماری کامیابیوں کو کم کرنے کی کوشش ہے’۔ کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘چینی قونصل خانے پر حملہ ایک معمولی واقعہ نہیں بلکہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اور اس خطے میں امن کے دشمن کلبھوشن یادیو کے ذریعے اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے متحرک ہیں’۔ خواجہ آصف نے کہا کہ گوکہ تاحال ان دہشت گردوں کی شناخت کی تصدیق نہیں ہوئی لیکن اگر یہ بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھتے تھے تو اس حقیقت کی تصدیق ہوگی کہ ان دہشت گردوں کو بھارت سے تعاون ملتا تھا۔ سی پیک پر اس حملے سے پڑنے والے اثرات کے حوالے سے ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ‘سفارت خانے یا قونصل خانے پر ایک حملہ علامتی طور پر بڑا ہے لیکن اس مرتبہ میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے مغربی ہمسائیوں نے اپنی پراکسیز کے ذریعے سرخ لکیر عبور کرلی ہے’۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MATTER, OF, CHIEF, JUSTICE, CONSULTATION, WITH, JOURNALISTS, ANDAR, KI BAAT, ASGHAR ALI MUBARAK, KE, SATH
Previous Post ….دھشت گردی کی نئی لہر،چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ سبوتاز کرنے کی بھیانک سازش ……
Next Post سکول کی طالبہ سے پولیس افسر بننے تک کا سفر۔
Travel from schoolgirl to become a police officer.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.