yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سمندروں میں ہمارے تصور سے بھی زیادہ کچرا موجود ہے، ماہرین

MH Kazmi October 8, 2016 1 min read
Our concept is even more garbage in the oceans, experts
Share this:
Our concept is even more garbage in the oceans, experts
Our concept is even more garbage in the oceans, experts

میری لینڈ: ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے جدید ترین آلات استعمال کرتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ سمندروں میں پھینکا گیا کچرا ہمارے تصورات سے کہیں زیادہ مقدار میں ہوسکتا ہے۔

ہر سال لاکھوں ٹن کچرا دنیا بھر کے سمندروں میں پھینکا جاتا ہے جس کا بڑا حصہ پلاسٹک کیتھیلیوں اور اسی قسم کے چھوٹے بڑے ٹکڑوں پر مشتمل ہوتا ہے جن کی جسامت ایک ناخنسے لے کر نصف میٹر تک ہوسکتی ہے۔

ماحول کو تباہ کرنے والی ان ہی انسانی سرگرمیوں کے باعث کھلے سمندر میں کئی جگہوں پر پانیکے اوپر تیرتے ہوئے کچرے کے بہت وسیع ڈھیر وجود میں آچکے ہیں جن میں سے ہر ایکلاکھوں مربع کلومیٹر جتنا بڑا ہے۔

انہیں  سمندر میں ’’کچرے کے پیوند‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ البتہ سمندر میں کچرے کا سب سے بڑا پیوند بحرالکاہل میں واقع ہے جو اندازاً 15,000,000 (ایک کروڑ پچاس لاکھ) مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور اسی مناسبت سے ’’دی گریٹ پیسفک گاربیج پیچ‘‘ بھی کہلاتا ہے۔

Our concept is even more garbage in the oceans, experts
Our concept is even more garbage in the oceans, experts

ہالینڈ میں قائم ’’اوشن کلین اپ‘‘ نامی عالمی تنظیم کے سائنسدانوں نے امریکا کی ’’نیشنل اوشیانک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن‘‘ (NOAA) کے تعاون سے اس سمندری کچرے کا ایک بار پھر جائزہ لیا ہے اور بتایا ہے کہ بحرالکاہل میں کچرے کے اس وسیع پیوند میں ہمارے سابقہ خیالات کے مقابلے میں کہیں زیادہ کچرا موجود ہے اور اس کا بڑا حصہ پلاسٹک کی استعمال شدہ تھیلیوں پر مشتمل ہے۔

اسی کے ساتھ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ ہمیں اس کچرے کو صاف کرنے میں ہنگامی کارروائیاں کرنا ہوں گی ورنہ یہ سمندر میں پائے جانے والے جانداروں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچاسکتا ہے جو بالآخر انسانوں میں غذائی قلت کو شدید تر کرنے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

اچھی خبر یہ ہے کہ 2020 میں سمندروں سے کچرا صاف کرنے کی ایک بہت بڑی عالمی مہم شروع ہونے والی ہے لیکن اس مہم کی کامیابی اسی وقت ممکن ہوسکے گی جب سمندروں میں کچرا پھینکنے کا سلسلہ مکمل طور پر روک دیا جائے اور تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے یہ کچرا صاف کیا جائے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pure . Aspiring India: Fawad Khan peaceful environment
Previous Post پاک ۔ بھارت تعلقات: فواد خان پرامن ماحول کے خواہشمند
Next Post محرم الحرام کے پیش نظر کراچی میں سیکیورٹی الرٹ جاری
Muharram of the security alert in Karachi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.