yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

اوسلو : خلوص، محنت اور توکل سے کامیابی قدم چومتی ہے، کاروباری شخصیت شیخ عظیم کی سبطین شاہ سے گفتگو

F A Farooqi April 16, 2016 1 min read
Sheikh Azeem and Subtain Shah
Share this:
Sheikh Azeem Ullah
Sheikh Azeem Ullah

اوسلو (پ۔ر) خلوص نیت، محنت و مشقت، صبراور اللہ کی ذات پر توکل ایسے کلیے ہیں جو انسان کو کامیابی کی منزل تک لے جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ممتاز نارویجن پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت شیخ عظیم اللہ نے ڈاکٹریٹ ریسرچ سکالرسید سبطین شاہ سے یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ شیخ عظیم اللہ نے کہاکہ انسان جب خلوص نیت اختیارکرلے اور خوب محنت اور لگن سے کام لے۔

پھر صبر کادامن تھام کر خداوند کریم کی ذات پر توکل کرلے توپروردگار ضروراس کو صلہ دیتاہے اورکامیابیوں سے نوازتاہے۔بعض اوقات انسان کوآزمائشوں سے بھی گزرناپڑتاہے لیکن ان امتحانات میں کامیابی کے لیے صبرواستقامت ضروری ہے۔ انسان خداسے امیدرکھے اور پھرشکرگزاربن جائے تو اللہ کی رحمتیں اور برکتیں اس پر نازل ہوناشروع ہوجاتی ہیں۔انھوں نے کہاکہ وہ جتنابھی خداکا شکر اداکریں، کم ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے اور انھوں نے جس کی خواہش کی ، وہ مل گیا بلکہ اس نے تو میری تمناسے بھی بڑھ کردیاہے۔

شیخ عظیم اللہ 2000 ؁ء میں ناروے آئے اور خوب محنت کی اور اولاد کی بھی اچھی تربیت کی۔ ناروے کے بارے میں ان کا کہناہے کہ ناروے ایک پرامن اورپرسکون ملک ہے اور ناروے آکر انھوں نے بہت کچھ سیکھاہے۔ انھوں نے ناروے آکر زندگی کے نئے تجربات حاصل کئے ہیں ۔یہ پختہ تجربات ہی ہیں جن کی وجہ سے زندگی کامیابی کی طرف گامزن ہوئی۔ سید سبطین شاہ نے شیخ عظیم اللہ کے تاثرات کا سراہا اور کہاکہ واقعاً زندگی میں نشیب و فرازآتے رہتے ہیں اور مشکلات کے بعد آسانی پیداہوتی ۔ انسان اپنی حکمت و دانش اورکوشش کے ذریعے اپنے حالات بدل سکتا ہے۔

خدانے انسان کو جو صلاحتیں دی ہیں و ہ کسی دوسری مخلوق کو عطانہیں کی۔ اسی لئے اسے سب سے اشرف مخلوق قرار دیا گیا ہے۔ اس فضیلت کے ساتھ ساتھ انسان کو بہت سی ذمہ داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔ اگرانسان اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے تو وہ اپنے اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیداکرسکتاہے۔ انسان کو برائیوں اور برے کاموں سے روکنے کے لیے کچھ قواعدمقررکئے گئے ہیں تاکہ وہ خود بھی بہتر زندگی بسرکرسکے اور دوسروں کے لیے بھی بہتری کا باعث بنے۔

Sheikh Azeem and Subtain Shah
Sheikh Azeem and Subtain Shah
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Khalid Joshi
Previous Post کشمیر کونسل ای یو کے سینئر نائب صدر خالد جوشی برطانیہ کے دورے پر، متعدد شخصیات سے ملاقاتیں کیں
Next Post بہار میں اردو صحافت سمت و رفتار قومی سمینار کی تیاری تیز: منصور خوشتر
Urdu journalism

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.