yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

اوسلو میں نمل کالج کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان نے خصوصی شرکت

Yes 2 Webmaster January 23, 2016 1 min read
Oslo Naml College Fundraising Dinners Meeting
Share this:
Oslo Naml College Fundraising Dinners Meeting
Oslo Naml College Fundraising Dinners Meeting

اوسلو (زاہد مصطفی اعوان سے) اوسلو میں نمل کالج کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر میں عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی اور پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے احباب نے بھرپور شرکت کی۔

تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے یسٰین احمد نے کیا اور قومی ترانہ پڑھا گیا۔ عمران خان نے تقریب سے لائیو ویڈیو خطاب اس وقت نمل کالج میں غریت اور متوسط طبقے والے سٹوڈنٹس سکالر شپ پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور انکے نتائج انتہائی مثبت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی نمل کالج سے تعلیم مکمل کرے گا انشاء اللہ اس کو کو روزگار کے بہترین مواقع میسر آئیں گے اوراسکامستقبل تابناک ہو گا۔

تقریب سے پی ٹی آئی ناروے کے سابق صدر شاہد جمیل نے خطاب کیا اور نمل کالج کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ تعلیم سے محروم قوم کے بچوں کے لیے نمل کالج ایک نعمت سے کم نہیں ہے جوقوم کے بچوں کو اندھیروں سے نکال کر علم کے نور سے روشن کرے گا۔ ناروے کرکٹ بورڈ کے صدر چوہدری تنویر احمد نے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ نے جب حضور نبی کریم ﷺ پر اپنی پہلی وحی اتاری تو وہ بھی علم سیکھنے کے متعلق تھی ۔ اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے بچوں کو علم کے زیور سے آراستہ کریں۔

اوسلو کے معروف بزنس مین شعیب انجم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور نمل کالج کے لیے بھرپور مدد کرنے کی اپیل کی۔ عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نمل کالج پاکستان کی عوام کے لیے شوکت خانم ہسپتال کی طرح ایک ایسا منفرد ادارہ ہو گا جس میں قوم کے بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول میسر ہو گا۔ اس وقت نمل کالج میں تین سو سے زائد طالبعلم تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا خواب ہے کہ نمل کالج نمل ایجوکیشن سٹی بنے جس میں میڈیکل کالج، لاء، انجینرنگ ، بزنس اور ایگری کلچر کالج کے علاوہ ایک عظیم الشان مسجد بھی تعمیر ہو جس میں لوگ دنیایوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تربیت کا سامان بھی حاصل کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ پرائیوٹ سیکٹر میں یہ پاکستان کا سب سے بڑا منصوبہ ہو گا جس کی تکمیل کا تخمینہ 100 ملین ڈالر لگایا گیا ہے جو دس سے پندرہ سال میں مکمل ہو گا۔ انہوں نے اس موقع پر حاضرین کی طرف سے کئے گئے سوالات کے جوابات بھی دئیے ۔ عوام نے نمل کالج کے لیے چندہ مہم میں دل کھول کر حصہ لیا۔ تقریب کی میزبانی کے فرائض پاکستان کی معروف فنکارہ ارم حسن نے احسن انداز میں سر انجام دئیے۔تقریب کے اختتام پر مہمانوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Foreign Office and Manohar Parrikar
Previous Post حکومت پاکستان کی سلامتی اور بقا کے لیے کیا کر رہی ہے؟
Next Post سفارت خانہ پاکستان برسلز پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجرا شروع
Machine-Readable Passport

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.