yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

آسکر یا سازش

Yes 1 Webmaster March 1, 2016 1 min read
Sharmeen Obaid Chinoy,Won Oscar
Share this:
Sharmeen Obaid Chinoy,Won Oscar
Sharmeen Obaid Chinoy,Won Oscar

تحریر : اقراء اعجاز
شرمین عبید چنائے نے ایک بار پھر آسکر ایوارڈ جیت لیا۔ صبح سے ہمارے نام نہاد آذاد اور خود مختار میڈیا پہ ایک ہی بات کی رٹ لگائی جا رہی تھی کہ قوم کی بیٹی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

میرا ایک سوال ہے شرمین صاحبہ کو ہر بار پاکستان میں ایسی ہی برائیاں کیوں نظر آتی ہیں کبھی ان کو لگتا ہے کہ پاکستان کا ہر مرد ایسے کردار کا مالک ہے کہ کہ اپنی بہن بیٹی یا بیوی پہ تیزاب ڈال کر جلا دے اور کبھی غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو قتل کر کے دریا میں پھینک دے۔ محترمہ آپ کے ذہن میں ایسے نادر خیالات ہی کیوں آتے ہیں ؟کیا سب برائیاں صرف پاکستان میں ہی ہیں۔

مغرب ان برائیوں سے پاک ہے ؟اور اگر آپ میں اتنی ہی غیرت ہے تو عافیہ صدیقی جو واقعی قوم کی بیٹی ہے اس پہ ہونے والے مظالم پہ بھی ایک ڈاکو مینٹری بنائیں تاکہ اپکی اعلی ظرفی کا ثبوت مل سکے۔

محترمہ شرمین صاحبہ پاکستان میں بہت کچھ اچھا بھی ہوتا ہے اپنے ملک کے تاریک پہلو اجاگر کرنا اور ان تاریک پہلوں کو پیش کرکے غیروں سے ایوارڈ لے لینا کوئی کارنامہ نہیں ہے۔آپکی پہلی فلم میں موضوع تھا کہ پاکستان میں لڑکیوں پہ تیزاب ڈالا جاتا ہے۔

Sharmeen Obaid Chinoy
Sharmeen Obaid Chinoy

اس فلم میں یہ ثابت کیا گیا کہ پاکستان کا ہر مرد ایسا ہے اور ہر لڑکی پہ تیزاب ڈالا جاتا ہے اس فلم میں آپکو آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا تو آپ نے ہمت پکڑ لی اب آپ نے یہ دکھایا کہ پاکستان میں ہر لڑکی کو غیرت کے نام پہ قتل کر کے دریا میں پھینک دیا جاتا ہے۔ بہت اچھا نمونہ پیش کر رہی ہیں آپ پاکستان کا اب کچھ اچھا بھی پیش کریں۔

اسلام نے جو عزت جو مرتبہ عورت کو دیا ہے وہ بھی ان غیر ملکیوں کو بتائیں۔عورت ماں کے روپ میں ہو تو جنت اس کے قدموں کے نیچے رکھ دی گئی ہے۔ بیوی کے روپ میں ہو تو وفا اور اخلاص کا منبع ہے ۔بیٹی کے روپ میں ہو تو گھر کی عزت رونق شادمانی سب اسی کے دم سے ہے۔

پاکستان میں جو لڑکیاں اعلی عہدوں پر فائز ہیں، بڑے بڑے کام کر رہی ہیں ان کو بھی اجاگر کریں ۔میرا پاکستان بہت اچھا ہے اس کو اچھا پیش کریں۔یہ آسکر ملنا بھی ایک سازش ہوتی ہے ۔دنیا میں صرف یہ ثابت کرنا مقصود ہوتا ہے کہ پاکستان ہے ہی ایسا ملک پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔

کبھی عافیہ صدیقی پہ ہونے والے مغرب کے دلسوز مظالم پر ایک فلم بنا کر آسکر ایوارڈ جیت کر دکھائیں ہم سب آپکو سلام پیش کریں گے ۔مغرب کی منافقت تو اس بات سے عیاں ہے کہ امن کا نوبل پرائز عبدالستار ایدھی کی بجائے ملالہ یوسف زئی کو دے دیا۔

Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi

کل کی بچی جس نے اپنے ملک کو چھوڑ کر غیروں کے گھر میں پناہ لی ہوئی ہے اور ان بچیوں کو کبھی واپس آکے پوچھا تک نہیں جن کے نام پہ وہ پوری دنیا سے چندہ اکٹھا کرتی پھرتی ہے۔ عبدالستار ایدھی کی قربانیاں اس ملک کے لئے زیادہ ہیں یا ملالہ کی اسکا فیصلہ ہر ذی شعور کر سکتا ہے۔

تحریر : اقراء اعجاز

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Weddings Food Discarded
Previous Post نعمتوں کی قدر کرنا سیکھیں
Next Post نوجوانوں کا مستقبل تاریک کیوں۔۔۔۔ذمہ دارکون؟
Youth

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.