yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

اورنج ٹرین پر پیسہ لگانے سے قومیں نہیں بنتیں :عمران خان

Yesurdu February 25, 2016 1 min read
Share this:
Orange Train spark
Orange Train spark

وزیر اعظم کا کچھ پتہ نہیں چلتا ، معلوم نہیں کس وقت خود کش حملہ کر دیں ، پشاور یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
پشاور (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب کا کچھ پتہ نہیں چلتا کہ وہ کس وقت خودکش حملہ کر دیں ، انہیں کرکٹر بننا چاہئے تھا غلطی سے وزیر اعظم بن گئے ۔ پشاور یونیورسٹی کے کانووکیشن ہال میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ اورنج ٹرین پر پیسہ لگانے سے قومیں نہیں بنتیں ۔ قومیں انسانوں پر پیسہ لگانے سے بنتی ہیں ، ایشین ٹائیگر بننے کیلئے ضروری ہے کہ پہلے عوام پر پیسہ لگایا جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت تعلیم پر سب سے زیادہ پیسہ خرچ کر رہی ہے اور مزید پیسے بھی لگائے گی ۔ کوشش کر رہاہوں کہ طلباء میں سے لیڈر پیداکروں ، حکومت کے پہلے سال جسمانی طور پر فٹ نہیں تھے ۔ دوسرے سال دھرنے میں بیٹھ گئے ، جمہوریت کیلئے دھرنا ضروری تھا ، میں نے کبھی پاکستانیت کو ترک کرنے کانہیں سوچا ، میرا سارا پیسہ پاکستان میں ہے ۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کا کچھ پتہ نہیں چلتا کہ وہ کس وقت خودکش حملہ کر دیں ، انہیں کرکٹر بننا چاہیئے تھا وہ غلطی سے وزیر اعظم بن گئے ، اس وقت پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں ، عمران خان کی آمد کے موقع پر ہال میں اجازت نہ ملنے پر طلباء نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ۔ عمران خان اس سے قبل چارسدہ کے علاقے شیخ آباد بھی گئے جہاں انہوں نے سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی: ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنس نیب کورٹ میں دائر
Next Post لاہور :لڑکیوں کو بیرون ملک نوکری کے جھانسے میں فروخت کرنے والے گروہ کا انکشاف

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.