yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اورنج لائن میٹرو کیس؛ حکومت کے پاس تاریخی عمارات تباہ کرنے کا لائسنس نہیں، سپریم کورٹ

MH Kazmi April 3, 2017 1 min read
Orange Line Metro case, government has no license to destroy historic buildings, the Supreme Court
Share this:

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ماس ٹرانزٹ منصوبہ تعمیر کرنا چاہتی ہے تو کرے لیکن حکومت کے پاس تاریخی عمارات کو تباہ یا متاثر کرنے کا لائسنس نہیں۔

Orange Line Metro case, government has no license to destroy historic buildings, the Supreme Court
Orange Line Metro case, government has no license to destroy historic buildings, the Supreme Court

جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے اورنج لائن میٹرو منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران نیسپاک کے وکیل شاہد حامد نے موقف اختیار کیا کہ اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کی کنسلٹنٹ کمپنی نیسپاک بین الاقوامی تشخص کی حامل ہے جب کہ منصوبے سے متعلق ماحولیاتی ایجنسی کی رپورٹ بھی حاصل کی گئی ہے، اورنج لائن میٹروٹرین کاروٹ وہی ہے جو2007 میں تجویز کیاگیا، منصوبے کا 7 کلومیٹر حصہ زیر زمین جب کہ 25کلومیٹر زمین سے اوپر ہے،منصوبے کی تعمیرسے کسی تاریخی عمارت کونقصان نہیں پہنچے گا، اس منصوبے کے ماحولیاتی اثرات کے حوالے سے عوامی عدالت بھی لگائی گئی۔ جسٹس مقبول باقر نے ریمارکس دیئے کہ نئی تعمیرات سے پرانی عمارتوں کے متاثر ہونے کا خدشہ رہتا ہے،جسٹس اعجازالاحسن نے استفسار کیا کہ جن شہروں میں میٹروٹرین چلتی ہے وہاں منصوبے کی تعمیر کے دوران کوئی حادثے کی اطلاع ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیئے کہ ملک میں ہرطرف بداعتمادی کی فضاہے،عدلیہ سمیت کسی ادارے پر اعتماد نہیں کیاجاتا، فرشتے بھی آجائیں تو لوگ اعتبار نہیں کرتے، اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ عوام ٹرانسپورٹ کے لیے ذلیل ہوں، میری نظر میں جس شہر میں ماس ٹرانزٹ نہ ہو وہ شہر ہی نہیں ،جس کسی کو ماس ٹرانزٹ پسند نہیں وہ گاؤں چلا جائے، حکومت ماس ٹرانزٹ منصوبہ تعمیر کرنا چاہتی ہے تو کرے لیکن تعمیرات کے دوران چرچ کی عمارت گرانے کی اجازت نہیں دیں گے، ماضی کو محفوظ رکھنے والی قوموں کامستقبل محفوظ ہوتاہے، حکومت کے پاس تاریخی عمارات کو تباہ یا متاثر کرنے کا لائسنس نہیں۔ سڑک کے درمیان سے ٹریک گزارنا کیوں ضروری ہے، جس پر شاہد حامد نے کہا کہ اگر سڑک کے درمیان سے ٹریک گزرے گا تو دونوں جانب سے خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملیں گے۔شاہد حامد کی منطق پر جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ خوبصورت نظارے سڑک سے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Lahore police began to perform duty with the new uniform
Previous Post لاہور پولیس نے نئی وردی کے ساتھ فرائض انجام دینا شروع کردیے
Next Post بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ
Indian forces cnprovoked firing at LoC

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.