yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کھلی منافقت ۔۔۔ کل مودی کی ہاں میں ہاں ملانے والے ٹرمپ نے عمران خان کو ایک مرتبہ پھر کیا سبز باغ دکھا دیا؟ تازہ ترین ملاقات کی تفصیلات آ گئیں

MH Kazmi September 23, 2019 1 min read
OPEN, FALSE, DIPLOMACY, DONALD TRUMP, DO, THE, SAME, WITH, IMRAN KHAN, AS, TO, MODI, NEW, GREEN, GARDEN, FOR, IMRAN KHAN
Share this:

نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے مابین ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ انہوں نے کہا کہ کل (اتوار کو) جلسے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انتہائی جارحانہ زبان استعمال کی۔وزیر اعظم عمران خان

کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرا عمران خان کے ساتھ اچھا ورکنگ ریلیشن شپ ہے، میرے عمران خان اور مودی کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، میں اپنی پیشکش پر قائم ہوں اور مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے تیار ہوں، میں بہت اچھا ثالث ثابت ہوسکتا ہوں، اگر میری ثالثی سے مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو میں اس کیلئے تیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ کئی معاملات پر بات چیت جاری ہے، طالبان اور افغانستان کی صورتحال پر گفتگو جاری ہے، پاکستان سے تجارت اور دیگر امور پر بات ہوگی، پاکستان کے ساتھ امریکہ کی تجارت بہت کم ہے اس کو مزید بڑھایا جائے گا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ مجھ سے پہلے امریکی صدور نے پاکستان کے ساتھ برا سلوک کیا، پہلی امریکی قیادت کو پتا نہیں تھا کہ پاکستان کے ساتھ کیسے تعلقات رکھنے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان پر مکمل بھروسہ کرتا ہوں، عمران خان بہترین وزیر اعظم اور اچھے دوست ہیں، نیو یارک میں بہت سے پاکستانی میرے بہت اچھے دوست ہیں۔ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہر مسئلے کا حل ہوتا ہے لیکن ہیوسٹن کے جلسے میں بھارتی وزیر اعظم نے بہت جارحانہ زبان استعمال کی۔صدر ٹرمپ نے نیوز کانفرنس کے اختتام پر بھی وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کی اور کہا کہ عمران خان عظیم لیڈر ہیں جو ان حالات میں بھی امن کی بات کر رہے ہیں۔ عمران خان عظیم لیڈر ہیں جو ان حالات میں بھی امن کی بات کر رہے ہیں۔

OPEN, FALSE, DIPLOMACY, DONALD TRUMP, DO, THE, SAME, WITH, IMRAN KHAN, AS, TO, MODI, NEW, GREEN, GARDEN, FOR, IMRAN KHAN

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
US, DOLLAR, GOT, HIKE, IN, MARKET, HIGH, POSITION
Previous Post بریکنگ نیوز: نریندر مودی اور امریکی صدر کی تقریر کے بعد ڈالر آسمان کو چھونے لگا ۔۔ ۔۔ ایک ہی دن میں ڈالرر کتنا مہنگا ہو گیا؟ تشویشناک خبر
Next Post ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّـﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌﻮﻥَ ۔۔۔ پاکستان کے نامور نعت خواں انتقال کر گئے
FAMOUS, NAAT, KHAWAN, DIED, TODAY,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.