yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سیاسی وفاداریاں بدلنے والے رہنماؤں پر ایک سال کی پابندی

Web Editor June 24, 2018 1 min read
One year ban on changing political loyalty leaders
Share this:

قصور: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل و امیدوار این اے 137 چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں لوٹا ازم کو ہمیشہ کیلئے دفن کرنا ہے تو آئین میں یہ بات درج کی جائے کہ جو سیاستدان الیکشن کے دنوں میں اپنی سیاسی وفاداری بدلے اس کیلئے اور اس کے خاندان کے ہر فرد کیلئے ایک سال تک الیکشن یں حصہ لینے پر پابندی لگنی چاہیے پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کیلئے ذریعے سیاسی وفاداریاں تبدیل کرانے کا کلچر میاں نواز شریف نے شروع کیا تھا اس کا خمیازہ آج وہ خودبھی بھگت رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہارگزشتہ روز مقامی صحافیوں کے ساتھ کی جانے والی ایک خصوصی گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں بھی ایک سیاسی جماعت کو گزشتہ چند سال سے اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی حاصل ہونے کی وجہ سے بعض سیاسی مفاد پرست سیاستدان جوق درجوق اس جماعت میں داخل ہورہے ہیں اس قسم کے کھیل کسی بھی جمہوری معاشرے کیلئے فائدہ مند ثابت نہیں ہوتے اس سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے اور اس سے مفاد پرست لوگ سیاسی جماعتو ں کو بلیک میل کرکے اپنے مفادات حاصل کرتے ہیں اس قسم کے گند کو کو سیاست سے ہمیشہ کے لئے صاف کرنے کیلئے آئین میں ترامیم کی جانا ضروری ہے انہوںنے مزید کہا کہ 2018کے انتخابات میں حیرت انگیز کامیابی حاصل کرکے تمام مخالف جماعتوں کو حیران کردے گی کیونکہ اس ملک کا غریب اور مزدور طبقہ ماضی کی طرح آج بھی پی پی پی کے ساتھ ہیںکیونکہ پی پی پی جب اقتدار میں آتی ہے اس ملک کا غریب اور مزدور طبقہ خوشحال ہوتا ہے کیونکہ پی پی پی اس ملک کے غریب مزدور اور کسان کی نمائندہ جماعت ہے اور ہم اقتدار میں کسانوں اور مزدور طبقہ کی خوشحالی کیلئے جامع پالیسی اپنائیں گے۔جبکہ دوسری جانب سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ پنجاب سے انتخابات میں حصہ لینے والے پارٹی امیدواروں کی باضابطہ منظوری دیں گے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے پنجاب کی قیادت کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا جہاں وسطی پنجاب کی قیادت سے مشاورت کے بعد پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی جائے گی۔ادھر پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ اور پنجاب کی قیادت نے امیدواروں کی حتمی فہرست مرکزی قیادت کو بھیج دی ہے جس پر آج آصف زرداری حتمی مشاورت کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین پنجاب سے ٹکٹ حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کے ناموں کو فائنل کرنے کے بعد آج ہی امیدواروں کی باضابطہ منظوی دیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The assets of MQM's Rauf Siddiqui came out
Previous Post ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے
Next Post جڑانوالہ: عاشق نے محبوبہ کے بھائی کو قتل کردیا، مقتول کی بہن کا اقدام خودکشی
Jaranwala: lover killed beloved brother, Victim's sister suicide emprise

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.