yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک ہزار بدھو بائی جیسی طوائفیں مل کر بھی ریحام خان سے زیادہ باعزت ہوں گی

Web Editor June 20, 2018 1 min read
One thousand buddhists like prostitutes will be more honorable than Reham Khan
Share this:

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ہزار بدھو بائی جیسی طوائفیں مل کر بھی ریحام خان سے زیادہ باعزت ہوں گی جبکہ کنجروں کے بھی بڑے اصول ہیں۔

One thousand buddhists like prostitutes will be more honorable than Reham Khanشیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک ہزار بدھو بائی جیسی طوائفیں مل کر بھی ریحام خان سے زیادہ باعزت ہوں گی۔ لوگوں نے جن کیساتھ ایک گھنٹہ بھی نکاح میں گزارا ہوتا ہے اس کی پاسداری کرتے ہیں۔

عمران خان اور ریحام خان کی جس وقت شادی ہوئی میں سرپکڑ کر بیٹھ گیا اور یوں خان کی طرف دیکھا اور کہا کہ خان یہ کیا کر رہے ہوں۔ ابھی جب انڈیا کے کرکٹ میچ میں گئے تو میں نے کہاکہ خان سارے کام کرو، شادی مت کرو۔ میں جب وزیراطلاعات تھا تو اس میں فلم انڈسٹری بھی تھی، آپ یقین کریں کہ کنجروں کے بھی بڑے اصول ہوتے ہیں۔

یہ گفتگو ریحام خان تک بھی پہنچ گئی جنہوں نے ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا ”اس شخص کو سپریم کورٹ نے صادق اور امین قرار دیا ہے۔ یہ مسلمانوں کیلئے بدبختی ہے۔ صادق اور امین کا خطاب صرف اور صرف نبی کریمﷺ کیلئے ہے۔ ایسے گھٹیا لوگوں کیلئے نہیں جو فاحشاﺅں کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہوں۔ کیا چیف جسٹس اس کا نوٹس لیں گے! برائے مہربانی اس گند کو پاکستان سے جڑ سے اکھاڑ پھینکیں۔“

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Young man surprised everyone by participating in his funeral
Previous Post نوجوان نے اپنے ہی جنازے میں شرکت کرکے سب کو حیران کردیا
Next Post چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی
In Chitral, a woman who was harassed was identified

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.