yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

انسانی دماغ میں ایک ہزار کھرب بائٹس معلومات ذخیرہ کرنےکی صلاحیت

Yesurdu February 14, 2016 1 min read
Share this:
One thousand billion
One thousand billion

کراچی…..رفیق مانگٹ….انسانی یاداشت کی صلاحیت گزشتہ تجزیوں ،اندازوں اوراعدادوشمار سے کئی گنا زیادہ ہے۔ انسانی دماغ ایک ہزار کھرب بائٹس معلومات کا ذخیرہ کرسکتا ، جس کے سامنے کمپیوٹر میموری کوئی احیثیت نہیں رکھتی۔
امریکی جریدے فوربز کے مطابق انسانی دماغ کی معلومات کےذخیرہ کرنے کی اہلیت ماضی کے تجربات سے سامنے آنے والے اعدادوشمار سے متعدد گنا زیادہ ہے،جس نے کمپیوٹر کی دنیا کےwwwکے لئے ایک حریف کی شکل اختیار کرلی ہے، نیورو سائنسدانوں کے مطابق انسانی دماغ کی استطاعت موجودہ اندازے کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ ہے۔امریکی سائنسدانوں نے ذخیرے کی مقدار کا کھوج یوں لگایا کہ دماغی خلیات کے تعلقات میں موجود معلومات کے ذخیرے کے اعدادوشمار کو کمپیوٹر میموری کی اکائی بائٹس میں تبدیل کیا ۔ا یک بائٹ 8بٹس پر مشتمل ہوتی ہے جس کی قدر صفر یا ایک(آن یا آف) ہے۔تحقیق سے سامنے آیا کہ انسانی دماغ ایک ہزار کھرب بائٹس(ایک کے بعد15صفر1000 000 000 000 000) معلومات کا ذخیرہ کرسکتا ہے جسے پیٹا بائٹس کہتے ہیں۔ کیلی فورنیا کی حیاتیاتی سائنس کے سالک انسٹیٹیوٹ کے محقق ٹیری سج نوواسکائی کا کہناہے کہ دماغ کی یاد داشت کی اہلیت میں اضافہ محتاط اندازوں کے مطابق دس گنا زیادہ ہے ۔اس تحقیق کےلئے سائنسدانوں نے الیکٹرانک مائیکرواسکوپ سے چوہوں کے دماغ کے ٹشوز پر تجربات کیے اور یاداشت کے مرکز کی تھری ڈی تیار کی جس سے یہ بات سامنے آئی کہ ہر نیوران ایک درخت کی مانند ہے جس کئی شاخیں ہیں۔ ہر نیوران ہزاروں دیگر سے منسلک ہوتا جس سے ایک کیمیائی تعلق پیدا ہوتا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post وزیراعظم آزادکشمیر کا نکیال واقعہ پر کل یوم سیاہ منانے کا اعلان
Next Post مظفرگڑھ کی شاہ مائنر میں پڑنے والا20فٹ چوڑا شگاف پر کرلیا گیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.