yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

صدیوں پُرانا آزمودہ سبق

F A Farooqi April 22, 2015 1 min read
Shahbano-Mir
Share this:
Battle
Battle

تحریر : شاہ بانو میر

سکندر اعظم جب دنیا فتح کرنے نکلا تو ایک مقام ایسا آیا جب اس کے جنگجو اس سے قدرے متنفر ہو گئے انہیں اپنے اہلِ خانہ کی یاد ستانے لگی ٬ اور لشکر میں بے سکونی کی سی کیفیت ہو گئ٬ انہوں نے اس کے احکامات عملی طور پر ماننے سے انکار کرتے ہوئے پیش قدمی روک دی٬ یہ صورتحال سکندراعظم کیلیۓ سخت تکلیف دہ تھی٬ اس نے کئی روز خوب سوچ و بچار کی لیکن سپہ سالار ٹس سے مس نہ ہوئے٬ اور پھر ناچار اس نے ایک بات سوچی اور اپنے استاد ارسطو کو تمام صورتحال لکھ بھیجی ٬ ارسطو اس وقت بہت ضعیف العمر ہو چکا تھا

٬ ایلچی دن رات تیر رفتاری سے منزلیں مارتا ہوا ارسطو کے پاس پہنچا اور سکندر اعظم کی پریشانی سے آگاہ کیا٬ سکندر اعظم کا خط سن کر ضعیف ارسطو نے ایلچی کو کوئی تحریر لکھ کر نہ دی بلکہ اپنے پیچھے آنے کا اشارہ کر کے وہاں سے باہر کی جانب چل پڑا ٬ ایلچی سخت متذبذب تھا لیکن چارو ناچار اسے ان کے پیچھے جانا پڑا ٬ ارسطو اپنے باغ میں پہنچا اور اور اس نے مالی کو اشارہ کیا کہ یہ پُرانے درخت جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دے

٬ مالی نے بہت تگ و دو کے بعد درخت کو اکھاڑ کر پھینک دیا٬ اور مالی کو اشارہ کیا کہ نئی پنیری لگا دے٬ مالی نے نئی پنیری جب لگا دی تو ارسطو نےایلچی کو رخصت ہونے کا اشارہ کیا ایلچی حیران و پریشان سکندر اعظم کی بڑہتی ہوئی پریشانی اور یہ بے نیازی دیکھ کر وہاں سے رخصت ہوا٬ سکندرِا عظم کے پاس پہنچا تو اس نے ہاتھ بڑہایا کہ خط دو ٬ اس نے جھجھکتے ہوئے کہا جناب والا مجھے تو کوئی مخطوط نہیں دیا گیا تو؟ سکندر اعظم نے قدرے تعجب سے سوال کیا؟

Alexander the Great Mosaic
Alexander the Great Mosaic

استادِ محترم نے کوئی بات نہیں کی؟ نہیں جناب وہ بات نہیں کر سکتے تھے ٬ مگر میرے خط کے جواب میں انہوں نے کیا کیا؟ سکندر اعظم اپنے ساتھ استاد کی توجہ اور فکر کو بخوبی جانتا تھا اس نے پھر سوال کیا٬ جناب انہوں نے مجھے خط تو نہیں دیا البتہ وہ مجھے لے کر اپنے باغ میں ضرور گئے اور وہاں موجود پرانے درخت کو مالی سے کہہ کر اکھاڑ کر باہر پھنکوا دیا٬ اور نئی پنیریاں لگوا دیں اوہ سکندر اعظم کا یکلخت چہرہ خوشی سے چمکنے لگا مجھے پتہ چل گیا میرے استادِ محترم نے کیا حکم دیا ہے٬ دوسرے روز سکندر اعظم نے تمام سپہ سالار جو اس سے بغاوت کرنا چاہ رہے تھے

ان سب کو ان کے عہدوں سے فارغ کیا اور نئی بھرتی کی٬ نئی تازہ دم رہنمائی نے پھر وہ کمال کیا جس نے آدھی دنیا کو اپنا بنا لیابہت خوبصورت لاجواب سبق ہے کہ جب پرانے رشتے تعلق اور لوگ بے مقصد پریشانیاں صرف اپنی ذات کے مفاد کییۓ دیں تو بہتر ہے کہ انہیں ان کے مقام سے الگ کر کے نئی بھرتی کی جائے ٬ اور نئی کامیابی کا راستہ کھول دیا جائے٬

ادارے اور کام کسی شخصیت سے مشروط نہیں ہونے چاہیے ادارے کو مضبوط ہونا چاہیے لوگ تو آتے جاتے رہتے ہیں ٬ سفر کو کامیابی سے رواں دواں رہنا چاہیے تا کہ منزلِ مقصود تک پہنچا جا سکے٬ یہ صدیوں پرانا سبق ہے جسے آج بھی آزمودہ نسخے کے طور پے جانا جاتا ہے٬

Shahbano Mir

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Rehman Malik
Previous Post راولپنڈی: عدالت نے رحمان ملک کو کرپشن کے دو ریفرنسز میں بری کر دیا
Next Post شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 27 دہشت گرد ہلاک
Aerial Action

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.