yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ایک دن اور ففٹی اپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راؤ خلیل احمد

F A Farooqi November 14, 2016 1 min read
Happy Birth day Rao Khalil
Share this:
Rao Khalil
Rao Khalil

دستاویزی ثبوتوں کے حساب سے میں نے آج زندگی کی انگز کی ففٹی مکمل کر لی ہے ، اس ففٹی میں مجھے 18262 دن دوڑنا پڑا جن میں 9967 دن پاکستان میں اور 8295 دن پیرس میں۔ دنوں کا حساب کتاب اس دن شروع ہوا جب ایک دن ایک خدا اورایک رسول کو ماننے والے پاکستان کی سرحدوں کے محافظ کے ایک گھر میں جنم لیا۔
ابھی رشتوں کی پہچان بھی اچھی طرح نھیں ہوئی تھی کہ ایک دن والدہ دنیا چھوڑ کر دائی اجل کو لبیک کہ گئیں۔ ایک دن اسکول شروع کیا پڑھتے پڑھتے ایک دن ہالنید پہنچ گیا۔
ایک دن فرانس کو اپنا مستقل مسکن بنانے کا فیصلہ کیا۔ ایک دن شادی ہوئی اور پھر ایک دن میں خود باپ بن گیا۔ اور ایک دن میرا باپ ہمیں چھوڑ کر دنیا کے اس پار چلا گیا جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا۔
ایک دن مجھے بھی جانا ہے۔ چھوڑنے شائد چار جائیں پر جانا مجھے اکیلے ہی ہے۔ ایک دن اکیلا ہی آیا تھا اور ایک دن اکیلا جاؤں گا ۔
ساری زندگی ایک خدا اور ایک رسول کی اطاعت کی دنیاوی خداؤں نے اثر انداز ہونے کی کوشش کی مگر میرے اس ایک خدا نے کسی فرعون کو مجھ پر غالب ہونے نھیں دیا۔
ایک اس دن کے لیے ، اسی ایک خدا سے ملتمس ہوں کہ جب اسی کے دربار میں حاضر ہونا ہے اے میرے پرور دگار مجھے اپنے حفظ و آمان میں رکھ ۔ اور دعا گو ہوں ان سب کے لیے بھی جو آج کے دن میرے لیے اچھے جزبات رکھتے ہیں کہ رب العاملین ان کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
اور ان کے لیے بھی دعا گو ہوں جو مجھ سے نالاں ہیں مجھے اس ایک دن تک برداشت کر سکیں جب ان کو چھوڑ کر آگے چلا جاؤں گا اور پھر ایک دن وہ بھی مجھ سے آن ملیں گے۔ ۔ ۔ ۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Hollywood film 'The Ghost in the Shell' trailer
Previous Post ہالی ووڈ فلم ”گھوسٹ ان دی شیل ” کا نیا ٹریلر جاری
Next Post پاکستان ترنوالہ نہیں،جارحیت کا جواب دینا جانتا ہے، وزیراعظم
Pakistan trnualh do not know to respond to aggression, Prime Minister

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.