yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک دن قبل موت کی خبر سنانے والی صحافی چل بسیں

Web Editor September 6, 2018 1 min read
One day before the news of death news, we should walk
Share this:

لندن ;تقریباً دو سال سے زیادہ عرصے سے چھاتی کے کینسر میں مبتلا برطانوی نشریاتی ادارے کی معروف نیوز پریزنٹر ریچل بلینڈ چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، انہوں نے موت سے ایک روز قبل ہی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا تھا کہ وہ چند دنوں کی مہمان ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارےکے ریڈیو فائیو کے سامعین کے لیے ریچل بلینڈ کی آواز بہت جانی پہچانی تھی کیونکہ وہ ریڈیو فائیو پر خبریں پڑھنےکے علاوہ دیگر پروگراموں کی میزبانی بھی کرتی رہی ہیں۔

ریچل کے خاندان والوں نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ ایک نہایت ہی باصلاحیت براڈ کاسٹر ہونے کے علاوہ نہایت ہی اچھی بیٹی، بہن، خالہ، بھانجھی، بیوی، اور اپنے پیارے بیٹے فریڈی کی ماں تھیں۔‘

آخری دنوں میں وہ اپنے دو سالہ بیٹے کے لیے ایک ڈائری میں یادیں تحریر کر رہی تھیں۔

گذشتہ روز ہی ریچل بلینڈ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہدوستو مجھے افسوس ہے کہ میرا وقت آ گیا ہے۔ اچانک مجھے بتایا گیا ہے کہ میرے پاس صرف چند دن اور ہیں۔ میں آپ سب کی بہت شکرگزار ہوں۔

ریچل کی بیماری کے اعلان کے بعد ان کے ساتھی صحافی بھی افسردہ ہوگئے ۔ان کے ساتھ پریزینٹر رچرڈ بیکن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ دلدوز خبر ہے۔ ریچل اس وقت تم میرے خیالوں میں ہو۔ میں تمہارے ساتھ اپنی مشترکہ پیشکش کو یاد کر رہا ہوں،مجھے بہت افسوس ہو رہاہے۔ تم حیرت انگیز ہو۔ان کی دوسری ساتھی نیکی کیمبل نے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ ’ تم ایک باکمال انسان ہو۔ سب کو تم سے پیار ہے۔

بی بی سی کی ایک اور معروف اینکر وکٹوریہ ڈربی شائر کو بھی سنہ 2015 میں چھاتی کا کینسر بھی تھا۔ریچل کی ٹویٹ کے جواب میں وکٹوریہ نے لکھا کہ ‘ہمت، نزاکت اور مسکراہٹ – تمہاری یہی پہچان ہے۔ تم شاندار ہو۔

ریچل ایک لاعلاج کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، اور نومبر سنہ 2016 میں ڈاکٹروں نے چالیس سالہ صحافی کو بتایا دیا تھا کہ انہیں بریسٹ کینسر ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chief Justice Saqib Nisar issued an order order
Previous Post اس ڈیم کی تعمیر میں جس جس نے رکاوٹ نے ڈالی ہے انہیں ۔۔۔ ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے دبنگ حکم جاری کر دیا
Next Post پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت۔۔۔ امریکی ایٹمی جریدے کے انکشاف نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی
Pakistan's fifth largest nuclear power power

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.