yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی فوج کی ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی

MH Kazmi October 3, 2016 1 min read
Share this:
 Once again Indian LoC violations

Once again Indian LoC violations

 

افتخار آباد (یس اردو نیوز)بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی ہے،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے

افتخار آباد سیکٹر میں ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ کی، جس پر پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کی ۔

بھارتی فوج کی جانب سےایک بار پھربٹل سیکٹرمیںلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی گئی ہے،بھارتی فوج نےگاؤں ناطرمینڈلااورمدارپورکوفائرنگ کانشانہ بنایا ۔ فائرنگ سےکسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

دوسری طرف بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بارہ مولامیں بھارتی فوجی کیمپ کےقریب فائرنگ کے ساتھ دستی بموں کے دھماکے ہوئے ہیں،حملےمیں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوئے جبکہ2مسلح افرادبھی مارےگئے۔

بھارتی میڈیا کے دعویٰ میں کہا گیا کہحملےمیں 2بھارتی فوجی زخمی ہوگئے،حملہ آوروں کےخلاف آپریشن کامرکزی مرحلہ مکمل ہو گیا ہے،مسلح افراداوربھارتی فوج کےدرمیان فائرنگ رک گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 6مسلح افرادنےراشٹریہ رائفلزکیمپ پرحملہ کیا،حملہ آوروں کےساتھی فرارہونےمیں کامیاب ہو گئے ہیں،حملہ آور2گروپوں کی صورت میں راشٹریہ رائفلزکیمپ پہنچے،حملے سےبھارتی فوجی کیمپ کونقصان نہیں پہنچا۔

ادھربھارتی جارحیت اور جنگی جنون کا جواب دینے کی حکمت عملی پر غور کے لیے سیاسی قیادت آج اکٹھی ہو گی، وزیر اعظم نواز شریف پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

تاہم کشیدگی کے بعد پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان رابطہ ہو ا ہے جس کی مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے تصدیق کردی، کہتے ہیں کنٹرول لائن پرتناؤ کم کرنے کیلیے رابطوں پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیراعظم نے دورہ نیویارک میں عالمی رہ نماؤں پر واضح کیاکہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا سرحدی تناؤ کے واقعات ہوتے رہیں گے۔

بھارتی مظالم دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے امریکا اور برطانیہ میں دستخطی مہم جاری ہے،آپ بھی برطانوی یا امریکی شہری ہیں تو اس مہم میں حصہ لیں اور مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کریں

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
arrival of leaders of political parties at cabinet meeting chaired by the Prime Minister
Previous Post وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی آمد
Next Post دوسرا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو59رنز سے ہرادیا
The second match, Pakistan beat West Indies by 59 runs

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.