yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سوشل میڈیا پر تہلکہ ۔۔۔۔ثانیہ مرزا کی انتہائی دلفریب تصاویر منظر عام پر آ گئیں ، آپ بھی دیکھیں

Web Editor July 10, 2018 1 min read
On the social media ... Sania Mirza's extremely attractive pictures came to normal, you also see
Share this:

لاہور ;پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے سہ فریقی سیریز میں شاندار کارکردگی دکھا کر سب کو حیران کر دیا تاہم دوسری جانب ان کی اہلیہ اور ” پاکستانیوں کی نیشنل بھابھی“ ثانیہ مرزا جو کہ ماں بننے والی ہیں ، نے ایک مرتبہ پھر اپنی انتہائی خوبصورت ترین

تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے اپنے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے تقریبا آٹھ سال قبل شادی کی تھی تاہم کچھ ماہ قبل ثانیہ مرزا نے حاملہ ہونے کی خبر دے کر ہر کسی کو حیرت میں مبتلا کر دیا جس کے بعد انہیں ہر طرف سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہوئے جبکہ اس کے بعد انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے بچے کے نام کے ساتھ ماں اور باپ دونو ں کا ہی نام لگائیں گے ۔ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر انتہائی خوبصورت تصاویر جاری ہیں جو کہ انٹر نیٹ پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو چکی ہیں ، ثانیہ مرزا نے خواتین کے خصوصی میگزین ” جے ایف ڈبلیو “ کیلئے فوٹ شوٹ کروایا اور ان کی تصویر کور پیج پر لگائی گئی ۔اوپر دی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتاہے کہ ثانیہ مرزا انتہائی خوبصورت لال رنگ کے گاؤن میں ملبوس ہیں جس میں وہ قیامت ڈھا رہیں اور صارفین ان کی تعریفوں کے انبار لگا رہے ہیں۔درج بالا تصویر میں ثانیہ مرزا سکن رنگ کے سوٹ میں ملبوس ہیں جس میں نقشی کا انتہائی خوبصورت کام کیا گیا ہے اور اس موقع

پر انہوں نے اپنے ہاتھوں میں سوٹ کے ساتھ میچ کی گئی چوڑیاں بھی پہن رکھی ہیں ۔یہ تصویر دیکھ کر ایک صارف نے تو انہیں ’’سندری‘‘ قرار دیدیا ہے۔ثانیہ مرزا کی کی اوپر دی گئی تصویر دراصل انہوں نے میگزین کیلئے بنوائی تھی جوکہ خواتین کے خصوصی میگزین ’’ جے ایف ڈبلیو ‘‘ کیلئے بنوائی، اس تصویر کو دیکھ کر صارفین ’’ ماشااللہ‘‘ کہہ رہے ہیں اور بری نظر سے بچانے کیلئے دعائیں دے رہے ہیں۔اس تصویر میں ثانیہ مرزا سویمنگ پول میں کھڑی کے قریب کھڑی ہیں اور انتہائی خوبصورت فراک پہن رکھا ہے تاہم یہ تصویر پچھلی تصویر سے مطابقت رکتھی ہیں لیکن اس میں وہ زیادہ خوبصورت دکھائی دے رہی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sustainability to drowning: When is the last weapon of Imran Khan - Raham Khan's book coming to normal? Breaking news
Previous Post ڈوبتے کو تنکے کا سہارا: عمران خان کے خلاف آخری ہتھیار یعنی ریحام خان کی کتاب کب منظر عام پر آ رہی ہے ؟ بریکنگ نیوز آ گئی
Next Post بچے کے ساتھ ماں کا بھی نیا جنم ہوتا ہے، ماہرہ خان
Mama is also born with the child, Mahira Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.