yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن پاکستانی روپیہ ببر شیر بن گیا، ڈالر کو روند کر رکھ ڈالا

MH Kazmi October 7, 2019 1 min read
On the first day of trading week, Pakistani rupee becomes a lion, withdrew the dollar
Share this:

On the first day of trading week, Pakistani rupee becomes a lion, withdrew the dollar

کراچی( نیوز ڈیسک ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمی ہوئی ہے۔کمپنیز ایکسچینج ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.55 روپے میں فروخت ہو ا گزشتہ روز 156.70 روپے میں ٹریڈ کر رہا تھا۔اسی طرح انٹر بینک میں 157 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تین پیسے کا اضافہ ہوا تھا۔یاد رہے ستمبر 2018 میں ڈالر 134 اور نومبر میں 142 پر ٹریڈ کررہا تھا ۔ گزشتہ سال کے اختتام پر ڈالر 139 روپے 40پیسے کا ہوچکا تھا۔2019 میں بھی ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں پیش رفت جاری رہی۔ جنوری میں ڈالر 138 روپے93 پیسے، فروری میں 138 روپے 90 پیسے اور مارچ میں 139 روپے10 پیسے پر ٹریڈ کررہا تھا۔اپریل 2019 میں ڈالر چھلانگ لگا کر 141 روپے 50 پیسے پر آگیا۔ مئی میں 151 روپے اور جون میں تاریخ کی بلند ترین سطح 164روپے پر پہنچ گیا۔جولائی 2019 میں ڈالر کی اڑان رک گئی اور ڈالر کمی کے بعد انٹربینک میں 160 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے کا ہوگیا۔اگست 2019 میں روپے نے ڈالر کا جم کر مقابلہ کیا اور ڈالر 157.20 روپے تک پہنچ گیا۔ستمبر 2019 کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوئی اور یہ 156.40 روپے پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 962 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت 36 پیسے بڑھ گئی۔ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اوسط یومیہ کاروباری حجم ایک سال کی بلند ترین سطح 22 کروڑ 30 لاکھ رہا، ہفتے کی بنیاد پر کاروباری حجم میں 106 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ حصص کی مالیت 144 ارب روپے بڑھ گئی۔ کاوراباری ہفتے کے پانچ روز کے دوران مارکیٹ 962 پوائنٹس کے اضافے سے 33 ہزار 33 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر
36 پیسے اضافے سے 156 روپے 53 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے اضافے سے 156 روپے 70 پیسے پر فروخت ہوا۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 962 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت 36 پیسے بڑھ گئی۔ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اوسط یومیہ کاروباری حجم ایک سال کی بلند ترین سطح 22 کروڑ 30 لاکھ رہا، ہفتے کی بنیاد پر کاروباری حجم میں 106 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ حصص کی مالیت 144 ارب روپے بڑھ گئی۔ کاوراباری ہفتے کے پانچ روز کے دوران مارکیٹ 962 پوائنٹس کے اضافے سے 33 ہزار 33 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے سے 156 روپے 53 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے اضافے سے 156 روپے 70 پیسے پر فروخت ہوا۔962 پوائنٹس کے اضافے سے 33 ہزار 33 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے سے 156 روپے 53 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے اضافے سے 156 روپے 70 پیسے پر فروخت ہوا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Local elections in Pakistan Chaudhry Nisar suddenly gave the Pakistanis a surprise, a clear announcement about the Imran government
Previous Post پاکستان میں بلدیاتی انتخابات۔۔۔ چوہدری نثار نے اچانک پاکستانیوں کو سرپرائز دے دیا، عمران حکومت بارے واضح اعلان
Next Post جمعیت علمائے اسلام نے لانگ مارچ میں شرکت کرنے والی خواتین پر اچانک پابندی عائد کر دی
Jamiat Ulema-e-Islam suddenly banned women attending the Long March

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.