yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فلم کی ناکامی پر شائقین کا شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ

MH Kazmi August 9, 2017August 10, 2017 1 min read
On the failure of the film, fans demand return the money from Shahrukh Khan
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی ناکامی کے بعد شائقین نے شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔

On the failure of the film, fans demand return the money from Shahrukh Khan
On the failure of the film, fans demand return the money from Shahrukh Khan

ایک وقت تھا جب بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلمیں ریلیز ہوتے ہی ریکارڈ بزنس کرتی تھیں لیکن آج کل بالی ووڈ پر حکمرانی کرنے والے خانز کا وقت اچھا نہیں چل رہا جب ہی تو پہلے سلمان خان کی ٹیوب لائٹ باکس آفس پر ناکامی کا شکار ہوئی اور اب شاہ رخ خان کی جب ہیری میٹ سیجل شائقین کو متاثر نہ کرسکی یہاں تک کہ شائقین فلم سے اس قدر مایوس ہوئے ہیں کہ انہوں نےبھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے مدد کی درخواست کرنے کے ساتھ اپنے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم دیکھنے کے بعد ٹویٹر پر ایک صارف نے سشما سوراج کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میم میں اس وقت شاہ رخ انوشکا کی فلم جب ہیری میٹ سیجل دیکھ رہا ہوں اور فلم سے اس قدر بیزار ہوگیا ہوں کہ مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے مہربانی کرکے مجھے بچائیے۔ ایک اور صارف نے فلم دیکھنے کے بعد ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ فلم دیکھ کر میرا وقت برباد ہوا ہے لہٰذا میرے پیسے واپس کیے جائیں، جب کہ ایک اور صارف نے فلم کے ہدایت کار امتیاز علی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فلم میں ان دونوں کو  ملانےکی کیا ضرورت تھی۔

شاہ رخ اور سلمان کی مسلسل فلاپ ہوتی فلموں کے پیش نظر دونوں کا فلمی کیرئیر خطرے میں پڑتا نظر آرہا ہے، جب کہ بالی ووڈ میں رومینٹک ہیرو کے طور پر شہرت حاصل کرنے والے شاہ رخ خان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اب وہ اس طرح کے کردار کرنے کیلئے موزوں نہیں رہے لہٰذا انہیں سوچ سمجھ کر کردار منتخب کرنے چاہیئں۔ واضح رہے کہ فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ 5 دنوں میں محض 52 کروڑ 90 لاکھ کا ہی بزنس کرسکی ہے جو رواں سال ریلیز ہونے والی فلموں میں اب تک کا سب سے کم بزنس ہے۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
To conquer religious sentiments of Hindus again issued arrest warrent of Rakhi Sawant
Previous Post ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر راکھی ساونت کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
Next Post عمران خان اور یوسف رضا گیلانی کا اپر دیر میں شہید فوجی جوانوں کو خراج عقیدت
Imran Khan and Yousuf Raza Gilani appreciated the martyred soldiers of the upper dir

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.