yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اتوار عدالتوں میں چھٹی لیکن چیف جسٹس ثاقب نثار آج کون سے کیسز کی سماعت کرنے کراچی پہنچ چکے ہیں ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

Web Editor September 2, 2018 1 min read
On Saturday, the courts were vacated, but what was the Chief Justice Saqib Nisar today reached Karachi to hear the case? You will also give birth to me
Share this:

کراچی ؛چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے ، چیف جسٹس پاکستان آج مفاد عامہ کی درخواستوں کی سماعت کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے آج چھٹی کے روز بھی کراچی میں عدالت لگا لی،چیف جسٹس پاکستان بنچ کی سربراہی میں مفاد عامہ

کی درخواستو ںپر کریں گے ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے مظاہرین کو طلب کر لیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس نے ضیاالدین ہسپتال کا دورہ کیا اور زیرعلاج شرجیل میمن کے کمرہ کا معائنہ کیا جہاں سے شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی تھیں۔دوسری طرف چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاپتہ افراد کے نام مسنگ پرسن کمیشن کو ارسال کردیئے ، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں بھی لاپتہ افراد اور ان کے گھر والوں کا احساس ہے،آپ فکر نہ کریں مسنگ پرسن کمیشن آپ کے بچے کو بازیاب کرائے گا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے ملاقات کی ،خاتون نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو بتایا کہ میرا بیٹا صابرمنصور2016سے لاپتہ ہے،ہم لالوکھیت کے رہائشی ہے،میں اورمیرا شوہرہراداروں میں دھکے کھاکھاکرتھک گئے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں بھی لاپتہ افراد اور ان کے گھر والوں کا احساس ہے،آپ فکر نہ کریں مسنگ پرسن کمیشن آپ کے بچے کو بازیاب کرائے گا۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ لاپتہ افرادکمیشن میں اعلیٰ افسران موجودہیں،بہت جلدلاپتہ افرادکی بازیابی ہوگی،چیف جسٹس پاکستان نے لاپتہ افرادکے نام مسنگ پرسن کمیشن کوارسال نام مسنگ پرسن کمیشن کوارسال کردیئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan orders orders What was the action done before President Mamnoon Hussain London departure? Knowing it will be difficult to know
Previous Post عمران خان کے احکامات کی دھجیاں ۔۔۔ صدر ممنون حسین لندن روانگی سے قبل کیا کارروائی ڈال گئے؟ جان کر یقین کرنا مشکل ہو جائے گا
Next Post سب سے بڑا یا سب سے چھوٹا؟ کس نمبر پر پیدا ہونے والے بچے کا زندگی میں کامیابی کا امکان سب سے زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین نے جواب دے دیا
Largest or smallest? Which of the birth-born children is most likely to succeed? Experts replied

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.