yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مشیل اوباما کو ’بندر‘ کہنے پر تنازع، میئر مستعفی

MH Kazmi November 17, 2016 1 min read
on controversy said the Monkey to Michelle Obama, mayor resigns
Share this:
on controversy said the Monkey to Michelle Obama, mayor resigns
on controversy said the Monkey to Michelle Obama, mayor resigns

امریکی ریاست مغربی ورجینیا کی ایک میئر بیویرلی والنگ نے مشیل اوباما کے بارے میں ایک نسل پرستانہ فیس بک پوسٹ کے بعد پیدا ہونے والے تنازعے کے پیشِ نظر استعفیٰ دے دیا ہے۔

خیال رہے کہ پامیلارمزے ٹیلر نامی ایک خاتون جو کلے کاؤنٹی میں ایک غیر منافع بخش گروہ چلاتی ہیں انھوں نے اپنی پوسٹ میں خاتون ِ اول کو ایپ یعنی بندر کہا تھا۔

انھوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ ‘وائٹ ہاؤس میں ایک اعلی درجے کی، خوبصورت اور باوقار خاتون اول کا آنا کافی خوش آئند ہوگا۔ میں ایک ‘بندر’ کو ہیل (اونچی ایڑھی کے جوتوں) میں دیکھ دیکھ کر تھک چکی ہوں۔’

میئر بیویرلی والنگ نے اس پوسٹ پر اپنے ردِ عمل میں لکھا ‘آج آپ نے مجھے خوش کر دیا۔’ تاہم بعد میں انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انھوں نے یہ کمنٹ انتخابات کے تنائج کے حوالے سے دیا تھا۔

ان کی جانب سے مسز اوباما کے بارے میں دیے جانے والا کمنٹ سوشل میڈیا پر پھیل گیا۔ اور ایک لاکھ ستر ہزار افراد نے ایک آن لائن پیٹیشن کے ذریعے ان کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

والنگ محض 491 نفوس پر مشتمل قصبے کلے کی میئر ہیں۔ سنہ 2010 کے اعدادوشمار کے مطابق کلے میں کوئی بھی افریقی امریکن نہیں رہتا۔

کلے کاؤنٹی کے کل 9000 نفوس میں سے 98 فیصد سے زائد سفید فام ہیں۔

پامیلارمزے ٹیلر کو تو پہلے ہی ان کے عہدے سے ہٹایا جا چکا ہے جبکہ میئر بیویرلی والنگ نے میڈیا کو بھجوائے گئے ایک تحریری معذرت نامے میں لکھا کہ ان کے بیان کا مقصد نسلی تعصب نہیں تھا۔

انھوں نے لکھا کہ ’ میں نے وائٹ ہاؤس میں تبدیلی کے حوالے سے اپنی خوشی کا اظہار کیا، مجھے واقعی بہت افسوس ہے اگر اس کی وجہ سے کسی کو تکلیف ہوئی۔ جو لوگ مجھے جانتے ہیں وہ آگاہ ہیں کہ میں کسی بھی طور پر نسلی طور پر متعصب نہیں ہوں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
why white money is pink?
Previous Post ’سفید پیسہ گلابی کیوں ہے؟
Next Post نوٹوں پر پابندی سے دیہی علاقوں کی معیشت بھی متاثر
Notes the moratorium on rural economy

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.