yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آصف زرداری کی وطن واپسی کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

MH Kazmi December 23, 2016 1 min read
On Asif Zardari's return to form plan
Share this:
On Asif Zardari's return to form plan
On Asif Zardari’s return to form plan

کراچی: سندھ پولیس نے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے حوالے سے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔

یس نیوز کے مطابق سابق صدر اور مشترکہ چیرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر سندھ پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ قائم مقام آئی جی سندھ مشتاق مہر کے مطابق سابق صدر کی وطن واپسی پر شہر بھر میں مجموعی طورپر پولیس کے 5 ہزار 711 اہلکار و افسران تعینات کئے  گئے ہیں جن میں پولیس کے 3 ہزار 201 اور ایس ایس یو کے 502 اہلکار شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پولیس کی 92 اور ایس ایس یو کی 43 موبائلیں بھی ڈیوٹی پر مامور ہوں گی۔قائم مقام آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے بھی پلان تشکیل دیا گیا ہے جس کے لئے شہر کے مختلف مقامات پر 1 ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے موقع پر ٹریفک پولیس کے 7 ایس ایس پیز، 15 ڈی ایس پیز، 5 انسپکٹرز اور 100 سب انسپیکٹرز ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے۔  اور ان کے ساتھ 125 اسٹنٹ سب انسپکٹرز، 100 ہیڈ کانسٹیبلز اور 600 سپاہی بھی اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے لفٹرز اور پیٹرولنگ پر 30 موٹر سائیکلوں سمیت 60 گاڑیاں بھی موجود رہیں گی۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق سابق صدر کے استقبال کے لئے آئے وی آئی پیز کی گاڑیاں ٹرمینل ون اور میڈیا کی ٹرمینل ون کے گیٹ نمبر1 اور 2 کے درمیان پارک ہوں گی جب کہ خصوصی میڈیا پاسز اور اسٹیکر کی حامل گاڑیوں کو اسٹار گیٹ سے جلسہ گاہ تک جانے کی اجازت ہوگی۔ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال کے موقع پر ایمبولینسز کو ہنگامی راستہ فراہم کیا جائے گا جب کہ شارع فیصل کو کسی بھی مقام پر بلاک نہیں ہونے دیا جائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Fog in Sahiwal 12 vehicles collided, killing 5 people
Previous Post ساہیوال میں دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 5 افراد جاں بحق
Next Post آسٹریلیا میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
Foiled sabotage in Australia, increased security team Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.