yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمر اکمل مکی آرتھر تنازع: پی سی بی کی انکوائری کمیٹی تشکیل

MH Kazmi August 26, 2017 1 min read
Omar Akmal Mickey Orthur dispute: PCB forming inquiry committee
Share this:

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے تنازعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔

Omar Akmal Mickey Orthur dispute: PCB forming inquiry committee
Omar Akmal Mickey Orthur dispute: PCB forming inquiry committee

قومی کرکٹر عمر اکمل نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کے الزامات عائد کیے تھے تاہم مکی آرتھر نے الزامات کو مسترد کردیا تھا جب کہ پی سی بی نے عمر اکمل کو شوکاز نوٹس جاری کیا جس کا کرکٹر نے جواب جمع کرادیا ہے۔ جیونیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاملے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی میں ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید، ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی اور جی ایم لیگل سلمان نصیر شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق عمر اکمل نے شوکاز نوٹس میں معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا تھا ۔ کمیٹی منگل کے روز سے کام کا آغاز کرے گی اور اس معاملے کو جلد از جلد نمٹانے کی کوشش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ تحقیقاتی کمیٹی تمام معاملات کا جائزہ لےگی اور عمر اکمل کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو دیکھا جائے گا جب کہ دونوں فریقین کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی واقعے کے وقت موجود لوگوں تک رسائی حاصل کرکے ان سے بھی معلومات لے گی۔ واضح رہے کہ عمر اکمل کے شوکاز نوٹس کے جواب میں پی سی بی ذرائع کا کہنا ہےکہ کرکٹر اپنے جواب سے کرکٹ بورڈ کو مطمئن نہیں کرسکے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Political opponents do not blame Shaukat Khanam, Imran Khan
Previous Post سیاسی مخالفین شوکت خانم پر الزامات نہ لگائیں، عمران خان
Next Post ایم کیوایم لندن نے واسع جلیل کو رابطہ کمیٹی سے نکال دیا
MQM London expelled Wasay Jalil from the coordinating committee

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.