yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اوم پوری بھارتی میڈیا کے سامنے ہمیشہ پاکستان کے حق میں بولے

MH Kazmi January 6, 2017 1 min read
Om puri said in front of the media always right of Pakistan
Share this:

پاکستان کی حمایت کرنے پر انھیں ہمیشہ تنقید کا سامنا رہا، ہندو انتہاء پسند تنظیموں نے اوم پوری دھمکیاں بھی دیں تاہم انہوں نے کبھی اس کی پرواہ نہیں کی تھی۔

Om puri said in front of the media always right of Pakistan
Om puri said in front of the media always right of Pakistan

ممبئی:  بھارتی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار اوم پوری دل کا دورہ پڑنے سے آج انتقال کر گئے ہیں، ان کی عمر 66 برس تھی۔ اپنے فلمی کیریئر میں انہوں نے لافانی کردار ادا کرکے نسلوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔ ان کی فنی خدمات کو نہ صرف بھارت میں بلکہ دنیا بھر میں سراہا گیا۔ اوم پوری نہ صرف اپنی ایک کھرے اداکار تھے بلکہ ایک سچے انسان بھی تھے، وہ بھارتی میڈیا کے سامنے بھی حق بات کہنے سے نہیں گھبراتے تھے۔ اس کی زندہ مثال ان کی پاکستان اور پاکستانیوں سے والہانہ محبت اور دلی وابستگی تھی۔ انہوں نے ہمیشہ دونوں ملکوں کے عوام کو ملانے کی بات کی۔ ان ناکردہ گناہوں کی پاداش میں انھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا، ان کی ذات پر بھی کیچڑ اچھالے جاتے، ہندو انتہاء پسند تنظیموں کی جانب سے دھمکیاں دی جاتیں اور غداری کے مقدمے قائم کیے جاتے تاہم ان اوچھے ہتھکنڈوں نے انھیں کبھی مرعوب نہیں کیا۔ اوم پوری پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن تعلقات کے زبردست حامی تھے۔ وہ کئی بار پاکستان کا دورہ بھی کر چکے تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستانی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

گزشتہ سال جولائی میں بھارتی میڈیا میں پاکستانی اداکاروں کے خلاف ایک مہم چلائی تو اس وقت بھی اوم پوری پاکستانی فنکاروں کی حمایت سے پیچھے نہ ہٹے اور پاکستان کے حق میں بولنے پر ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ بھی درج کیا گیا۔ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے سوال پراوم پوری نے دو توک الفاظ میں کہا کہ کوئی کچھ بھی کہے، وہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ ضرور کام کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Japan: restaurant bought six hundred thirty thousand dollars tuna fish -
Previous Post جاپان: ریسٹورنٹ نے چھ لاکھ چھتیس ہزار ڈالر کی ٹیونا مچھلی خرید لی –
Next Post لفظ ’’سیلفی‘‘2013ء میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا
The word 'selfie' been added to the English dictionary in 2013

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.