yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اوم پوری کا پاکستان اورپاکستانی فنکاروں سے لگاؤ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں

MH Kazmi January 6, 2017 1 min read
Om Puri is not covered by a hidden attachment to Pakistan and Pakistani artists
Share this:

ممبئی: اوم پوری کا شمار بھارت کے ان فنکاروں میں ہوتا تھا جو حق اور سچ بات کہنے سے کبھی نہیں گبھرائے اور انہوں نے ہمیشہ بھارت کے متعصبانہ میڈیا میں پاکستان کا موقف اور پاکستانیوں سے ملنے والی محبت کو اجاگر کیا جس کی وجہ سے ان کے خلاف غداری کے مقدمات بھی درج ہوئے لیکن وہ حق گوئی سے باز نہ آئے۔

Om Puri is not covered by a hidden attachment to Pakistan and Pakistani artists
Om Puri is not covered by a hidden attachment to Pakistan and Pakistani artists

اوم پوری  پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن تعلقات کے حامی تھے جس کی وجہ سے انہیں ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کا بھی سامنا رہا جب کہ وہ کئی بار پاکستان کا دورہ بھی کر چکے تھے۔ اوم پوری بھارتی فلم انڈسٹری میں آرٹ فلموں کے حوالے سے بہت بڑا نام تھا، وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے لیکن جہاں ان کی اداکاری کو ہمیشہ سراہا جائے گا وہیں ان کی حق گوئی کو بھی بھلایا نہیں جاسکتا۔ انہوں نے ہمیشہ سچ بات کی اور اپنی حکومت کو آئینہ دکھایا۔گزشتہ برس جولائی میں حریت پسند کشمیری نوجوان برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر کی صورت حال اور سرحدی کشیدگی کے دوران جہاں بھارت کے متعصب میڈیا میں پاکستان اوربھارت میں کام کرنے والے پاکستانی اداکاروں کے خلاف ایک مہم چلی تو اس وقت بھی اوم پوری پاکستانی فنکاروں کی حمایت سے پیچھے نہ ہٹے اور پاکستان کے حق میں بولنے پر ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ بھی درج کیا گیا۔اوم پوری بھارتی ٹی وی پروگرام میں شریک تھے جس کا موضوع پاک بھارت کشیدگی اوربالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کا کام تھا، پروگرام میں اوم پوری کا کہنا تھا کہ کیا آپ چاہتے ہیں کہ بھارت اور پاکستان بھی فلسطین و اسرائیل بن جائے اور ہم صدیوں تک لڑتے رہیں، یہ صرف ملک اور زمین کا مسئلہ نہیں بلکہ خاندانوں کی بات ہے، ہندوستان میں 22 کروڑ مسلمان رہتے ہیں اور ان کے رشتے دار وہاں جب کہ پاکستانیوں کے رشتہ دار یہاں بستے ہیں لہذا یہاں کے مسلمانوں کا نہ بھڑکایا جائے۔پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے سوال پراوم پوری نے کہا کہ کوئی کچھ بھی کہے وہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ ضرورکام کریں گے اورپھروہ احتجاجاً ٹی وی شو چھوڑ کر چلے گئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The contenders claimant's as the Mother of Tayyaba DNA test
Previous Post طیبہ کی ماں ہونے کی دعویدار خواتین کے ڈی این اے ٹیسٹ
Next Post وہ سب کچھ کرنے کے قابل ہوں جوکرنا چاہتا ہوں، ہریتھک روشن
They all able to do everything that I want do, Hrithik Roshan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.