مقامی خبریںگجرات شہر کا رہا ئشی نوجوان ساوتھ افریقہ میں ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گیا Yesurdu May 25, 2016 1 min read Share this: ohn was killedگجر ات(انور شیخ) گجرات شہر کا رہا ئشی نوجوان ساوتھ افریقہ میں ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گیا ،بتایا گیا ہے گجرات کا ایک نوجوان محمدیاسر ساوتھ افریقہ میں ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گیا تاہم ابھی تک اس کی نعش گجرات نہیں پہنچ سکی۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026