yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ون ڈے سیریز؛ گرین شرٹس نئے عزم کے ساتھ جمعہ کو میدان میں اتریں گے

MH Kazmi January 12, 2017 1 min read
ODI series, green shirts with a new commitment will take in the ground on Friday
Share this:

برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نئے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

ODI series, green shirts with a new commitment will take in the ground on Friday
ODI series, green shirts with a new commitment will take in the ground on Friday

ٹیم نے آج برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، جسمانی ورزشوں کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز ہوئے جبکہ کیچز کی خامی پر قابو پانے کیلئے بھی پریکٹس کروائی گئی، محمد رضوان گلوز پہنے وکٹوں کے پیچھے چوکس نظر آئے۔ قومی ٹیم گزشتہ شکستوں کو بھلا کر نئے فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار ہے۔
پاکستان ٹیم محمد عرفان اور سرفراز احمد کی خدمات سے محروم ہو چکی ہے، محمد حفیظ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، عمر اکمل 2 سال بعد دوبارہ کھیل رہے ہیںِ اور انہوں نے ٹور میچ میں برق رفتار ففٹی سے اپنی فارم ثابت کر دی ہے۔ پاکستان کے ممکنہ اسکواڈ میں اظہر علی (کپتان)، شرجیل خان، محمد حفیظ، بابر اعظم، شعیب ملک، عمر اکمل، محمد رضوان، عماد وسیم/محمد نواز، محمد عامر/جنید خان، وہاب ریاض اور حسن علی شامل ہیں۔آسٹریلوی ٹیم میں نئے چہرے شامل کئے گئے ہیں، طویل قامت فاسٹ بولر بلی اسٹین لیک اور مڈل آرڈر بیٹسمین کرس لین ڈیبیو کریں گے، آرون فنچ کے ڈراپ ہونے کے بعد اوپنر ڈیوڈ وارنر کو ٹریوس ہیڈ کی رفاقت میسر ہو گی۔ کینگروز اسکواڈ ڈیوڈ وارنر، ٹریوس ہیڈ، سٹیون سمتھ، کرس لین، مچل مارش، گلین میکسویل، میتھیو ویڈ، جیمز فلکنر، پیٹ کمنز، مچل سٹارک اور بلی سٹین لیک پر مشتمل ہے۔ گابا پر پہلے ون ڈے میچ میں بڑا سکور ہونے کی توقع ہے، گراؤنڈ میں کھیلے گئے آخری دو میچز میں 300 رنز سے زیادہ کا ہدف حاصل کیا جا چکا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کینگروز کیخلاف ان کی سرزمین پر گزشتہ 15 میچز میں کامیابی حاصل نہیں کر سکی، گرین شرٹس نے آخری دفعہ 2005 میں میزبان ٹیم کو شکست دی تھی۔ پاکستان ٹیم ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں 8 ویں پوزیشن پر موجود ہے اور ورلڈ کپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کرنے کا چیلنج درپیش ہے اور اگلے 9 ماہ میں ہر فتح ٹیم کیلئے اہمیت کی حامل ہو گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Schedule released of Pakistan cricket team tour of West Indies
Previous Post پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری
Next Post حماس پر اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک کرنے کا الزام
Israeli soldiers accused of hacking mobile phones on Hammas

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.