yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر؛ آسیہ اندرابی کی رہائی کا حکم، بھارتی مظالم کے خلاف ہڑتال

MH Kazmi December 17, 2016 1 min read
Occupied Kashmir, the strike against Indian atrocities release of Asiya Andrabi
Share this:
Occupied Kashmir, the strike against Indian atrocities release of Asiya Andrabi
Occupied Kashmir, the strike against Indian atrocities release of Asiya Andrabi

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ نے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی کالے قانون پبلک سیفٹی کے تحت نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے انکی فوری رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔

ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے محبوس خاتون لیڈر کیخلاف کالے قانون پی ایس اے لاگو کرنے کیلیے بنیاد بنائے گئے ڈوزیئر کو بے معنی اور ثبوت وشواہد سے عاری قرار دیا۔ عدالت عالیہ نے انتظامیہ کو خاتون رہنماء کو علاج معالجے کی سہولتوں کی فراہمی کے علاوہ ان پر عائد کالاقانو ن پی ایس اے کالعدم قراردیتے ہوئے انکی فوری رہائی کے احکامات جاری کیے۔

دوسری طرف مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے غیر قانونی تسلط ، شہریوں کے قتل عام اور بھارتی فوجیوں اورپولیس اہلکاروں کے دیگر مظالم خلاف ہڑتال سے گزشتہ روز وادی کشمیرمیں معمولات زندگی متاثر رہی۔ ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی تھی۔ دکانیں، تجارتی مراکز، تعلیمی ادارے اور پٹرول پمپ بند رہے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے حریت رہنماؤں سید علی گیلانی ، شبیر احمد شاہ ، آسیہ اندرابی ، ایاز اکبراور فہمیدہ صوفی کو گھروں یا جیلوں میں نظربند رکھا اور انہیں نماز جمعہ ادا کرنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی ۔علاوہ ازیں ضلع جموں میں بھارتی فوج کی ایک خاتون اہلکار نے گولی مار کر خودکشی کر لی ۔

انسانی حقوق کی تنظم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں 1989سے16دسمبر تک 94ہزار 850کشمیری شہید کیے گئے جبکہ جعلی مقابلوں میں شہد ہونیوالوں کی تعداد سات ہزار 80 سوگرفتار ہونے والوں ایک لاکھ چالیس ہزار تین سو افراد 11ہزار تاحال لاپتہ ہیں ذیاتی کا شکار بنانے والی خواتین کی تعداد جو بھارتی افواج کی درندگی کا شکار بنی ان میں 23ہزار ساڑھے آ ٹھ سو یتیم بچوں کی تعداد ایک لاکھ آٹھ ہزار 594بیوہ خواتین کی تعداد 23ہزار828 بیلٹ گن سے شیدید زخمی ہونے والوں کی تعداد 14 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

گمنام قبروں کی تعداد چھ ہزار سے زائد بتائی جاتی ہیں جبکہ ایک بار پھر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنظم کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیا گیا ۔ انسانی حقوق کی تنظموں نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت عالمی قانون کا احترام کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی دے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The blast injured, killed 13 militants near a military bus in Turkey
Previous Post ترکی میں فوجی اہلکاروں کی بس کے قریب دھماکے میں 13 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
Next Post آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم
A new example of poor betting on Australian grounds

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.