yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اے قبلہ اول تیرے لیے۔ ۔ ۔ ۔

Web Editor May 5, 2018May 5, 2018 1 min read
O Allah, O Allah! . . .
Share this:

فلسطین کی تاریخ کا سیاہ ترین باب انیسویں صدی کے آخر سے شروع ہوتا ہے جب اسرائیل نے اس مقدس زمین پر ناجائز اور غاصبانہ قبضہ کیا۔ 1948ء تک 70 فیصد زمین پر اپنا تسلط قائم کر کے تقریبا ساڑھے سات لاکھ فلسطینی مسلمانوں کو بے گھر کر دیا گیا۔ مظلوم اور نہتے فلسطینی اپنی آزادی کی بقا کے لئے مسلسل برسر پیکار رہے مگر ظالم صیہونیت کے پنجوں سے خود کو آزاد نہ کروا سکے۔

14 مئی 2018ء کو فلسطین پر اسرائیلی تسلط کے 70 سال مکمل ہونے پر اسرائیل کی طرف سے ایک یادگار دن کے طور پر منانے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے۔ امریکہ اس دن اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرے گا۔ اس دن بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کا قوی امکان ہے۔ یہ دن تزک و احتشام کے ساتھ منانے کا مقصدگریٹر اسرئیل کے قیام کے لیے یہودیوں کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرنا اور فلسطین سے مسلمانوں کے مکمل خاتمے کے لیے عزم نو کرنا ہے۔

مظلوم فلسطینی مسلمانوں نے اس ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے 30 مارچ 2018ء کو پر امن احتجاجی تحریک کا سلسلہ شروع کیا۔ اس آواز کو دبانے کے لیے ان پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔ اہل فلسطین تا قیامت اپنی زمین سے اس ظالم فوج کے انخلا کے لئے اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے۔ فلسطین کا آخری بچہ بھی اسرائیل کے وجود کو اپنی زمین پر برداشت کرنے کے لیے کبھی تیار نہیں ہوگا۔

مگر عالم اسلام کے لیے فیصلے کی گھڑی ہے کہ وہ اپنے ذاتی مفادات کے لیے فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم و جور پر مہر بہ لب رہیں گے یا حق کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے باطل کے سامنے ڈٹ جائیں گے۔ اگر عالم اسلام متحد ہو جائے تو یہ نعرہ صر ف ہوا کے دوش پر نہ رہ جائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اے قبلہ اول تیرے لیے ہم آخری سجدہ لائیں گے
ہیکل کے منارے ٹوٹیں گے آئین جفا مٹ جائیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Zaidi is a new shooter for the shooter of Bush
Previous Post بش کو جوتے کا نشانہ بنانے والا زیدی نئے نشانہ کی تلاش میں
Next Post اشتعال انگیز تقاریر کیس: متحدہ بانی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت ورانٹ جاری
Abductive appointment case: Unbelievers continue unpaid vengeance again

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.