yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نائسا دیوگن دادا کے انتقال کے اگلے ہی روز بیوٹی سیلون پہنچ گئیں

Web Editor May 30, 2019 1 min read
Nysa Devgan reached Beauty salon next day of Grandpa's death
Share this:

Nysa Devgan reached Beauty salon next day of Grandpa's deathممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی 16سالہ صاحبزادی نائسا دیوگن کو اپنے دادا کے انتقال کے اگلے ہی روز بیوٹی سیلون جانے پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ اجے دیوگن کے والد اور ایکشن ڈائریکٹر ویرو دیوگن کا پیر کے روز انتقال ہوا تھا، کل شام 6 بجے ان کی ممبئی میں آخری رسومات ادا کی گئیں۔ گھر کے سربراہ کے دنیا سے چلے جانے پر گھر کے تمام افراد غم سے نڈھال نظر آئے جبکہ کاجول تو ایشوریہ رائے کے کندھے پر سر رکھ کر پھوٹ پھوٹ کر روتی بھی نظر آئیں لیکن کاجول کی صاحبزادی کو شاید اپنے دادا کے گزر جانے کا کچھ خاص غم نہیں ، اسی لیے وہ منگل کو بیوٹی سیلون پہنچ گئیں۔ نائسا دیوگن اپنی دوستوں کے ساتھ بیوٹی سیلون پہنچی تھیں، سیلون سے وہ جیسے ہی باہر آئیں تو ان کی کچھ مزید سہیلیاں بھی باہر موجود تھیں جن سے انتہائی خوشگوار انداز میں مل کر وہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر چلی گئیں۔ سیلون کے باہر موجو بعض لوگوں نے نائسا کی تصاویر اور ویڈیوز بنالیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔ نائسا کو اپنے دادا کے انتقال کے اگلے روز سیلون جانے پر سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Where is Superman Imran Khan?
Previous Post سپرمین عمران خان کہاں ہیں؟
Next Post پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا
Pashtun tahafuz movement escaped leader Mohsin dawar was arrested from North Waziristan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.