yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک ایک پائی واپس دینے کا وقت۔۔۔!!! چینی قرضے کب تک واپس کیے جائیں گے؟ عمران حکومت نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا، تاریخ کا اعلان کر دیا

MH Kazmi November 26, 2019 1 min read
now, its, time, to, return, every, penny, to, china
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے چین کے قرضوں کی واپسی کی تاریخ کا اعلان کر دیا، وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ہم اس قدر طاقت رکھتے ہیں کہ چین سے سی پیک منصوبے کے تحت حاصل کردہ قرضے واپس کر سکیں، تمام قرضہ 2022 تک واپس کر دیا

All Pakistan Government & Private Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

جائے گا۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) چینی صدر شی جن پنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ ہے جس سے نہ صرف پاکستان کی اقتصادی ترقی کو تقویت دینے میں مدد ملے گی بلکہ علاقائی خوشحالی بھی آئے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین کے سفیر، اقوام متحدہ کے سابق انڈر سیکرٹری جنرل اور چین پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر شازو کانگ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے چین کی صف اول کی کاروباری کمپنیوں کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے وزیراعظم سے ملاقات کی۔چینی سفیر شازوکانگ پاکستان کا دورہ کرنے والی چین کی صف اول کی کمپنیوں کی قیادت کر رہے ہیں جو کاروباری صلاحیتوں اور سرمایہ کاری کے مواقعوں کی تلاش میں پاکستان کے دورے پر ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے پاک چین تعلقات کی قربت اور گہرائی کی اہمیت کو اجاگر کیا اور کہا کہ سی پیک قسمت بدلنے کا ایک منصوبہ ہے۔ انہوں نے چینی کمپنیوں اور کاروباری برادری کو پاکستان کے متنوع شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔اس موقع پر چینی سفیر شازوکانگ نے کہا کہ پاکستان اور چین تمام موسموں کے تذویراتی تعاون کے شراکت دار ہیں ، ان کی شراکت داری کا مقصد خطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان خصوصی تعلقات گرمجوشی کے احساسات کا عکاس ہیں، چینی عوام نے ہر موقع پر پاکستان کے لئے اس کا اظہار کیا ہے۔ چینی سفیر شازو کانگ نے زور دیا کہ چینی سرمایہ کار پاکستان کی اقتصادی صلاحیت سے متعلق بااعتماد ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات اپنے عروج کی سطح پر پہنچیں گے۔وفد میں ریئل اسٹیٹ، تعمیرات، انجینئرنگ، ٹیکسٹائل، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور صنعتی شعبہ سے وابستہ کمپنیاں شامل ہیں۔ وفد نے پیر کو پشاور کا بھی دورہ کیا جبکہ لاہور، کراچی اور گوادر کا دورہ بھی ان کے شیڈول میں شامل ہے۔ وفد صف اول کے بینکاروں، صنعتکاروں، کاروباری اداروں، مالیاتی شعبہ کے ماہرین، تجارتی ایوانوں کے نمائندگان اور سینئر افسران سے بھی ملاقاتیں کرے گا تاکہ پاکستان میں اقتصادی مواقعوں سے متعلق فہم و فراست اور تفصیلات حاصل کر سکیں۔

Pakistan Jobs 2019 for 100+ Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

now, its, time, to, return, every, penny, to, china

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan, can not, bear, 35, lacks, for, a, doctor, but, can, approve, such, amount, for, cricketers, and, other, useless, things
Previous Post سوچیئے گا ضرور۔۔۔!!! 32 لاکھ روپے ماہانہ پر مصباح الحق برداشت، 35 لاکھ روپے ماہانہ پر چیئرمین سی پیک بھی برداشت لیکن۔۔۔ 10 لاکھ روپے ماہانہ نہ دے کر پاکستان کے پہلے ’کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ‘ اسپتال کو کیوں بند کر دیا گیا؟
Next Post پُرانی یاری نے رنگ دکھا دیا۔۔۔چوہدری نثار اور عمران خان میں خفیہ رابطے کیا اثر دکھانے والے ہیں؟ سہیل وڑائچ نے پاکستانیوں کو بڑی خبر دے دی
old, friendship, between, Imran Khan, and, Chaudhry Nisar, came, to, colors, no, one, noticing, the, silence,of, ch Nisar ali Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.