yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ اب آؤ میدان میں ۔۔۔‘‘ پاکستان کا ایک ساتھ 36 جدید جنگی جہاز خریدنے کا فیصلہ ، بھارت کو سانپ سونگ گیا

MH Kazmi September 3, 2019 1 min read
"Now come to the field ..." Pakistan decides to buy 36 modern warships simultaneously, India snakes
Share this:

"Now come to the field ..." Pakistan decides to buy 36 modern warships simultaneously, India snakes

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایشین ملٹری ریویو کے تجزیہ کار ایلن وارنس نے ٹویٹر پر انکشاف کیا ہے کہ پاک فضائیہ مصر سے میراج 5 طیارے خریدے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ آئندہ چند ہفتوں میں مصری فضائیہ سے میراج طیارے لے رہی ہے. مصر سے آنے والے ان میراج طیاروں کی ڈیل پر گزشتہ دو سال سے بات چیت جاری تھی جس کو اب عملی شکل دے کر مکمل کر لیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق مصر سے آنے والے میراج طیارے پاک فضائیہ اپنی بیک اپ سپورٹ کے لئے خرید رہی ہے مگر ان میں سے کئی طیارے آپریشنل بھی کر دئیے جائیں گے. کسی بھی حملے سے نمٹنے اور بھرپور جواب دینے والے میراج طیاروں کا پاکستان کے لڑاکا طیاروں میں اضافہ ملکی دفاع کے لئے موثر ثابت ہوگا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پاس پہلے بھی میراج طیارے موجود ہیں جبکہ اور پاکستان اب مزید یہ طیارے خرید رہا ہے ان طیاروں کی آمد سے پاک فضائیہ کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا اور ان طیاروں کو مینٹیننس اور پہلے سے مجود طیاروں کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکے گا۔ یہ طیارے جدید رڈار سسٹم سے لیس ہیں اور رات کے وقت بھی پرواز کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان طیاروں کو 2008میں مصر میں اپ گریڈ کیا گیا تھا اور ان میں آر سی 400 رڈار نصب کیا گیا جبکہ ان میں رات کے وقت حملہ کرنے کی ایچ ایم ڈی صلاحیت موجود ہے۔ پاکستان مصر سے اب 36یہ طیارے خریدے گا اور جلد یہ طیارے پاکستان پہنچ جائیں گے۔ پاکستانی فضائیہ دنیا کی جدید ترین فضائیہ میں سے ایک ہے اور پاکستان خود بھی جے ایف 17تھنڈر جیسے طیارے بنارہا ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان دوسرے ممالک سے بھی طیارے خرید کر انی صلاحیت بڑھا رہا ہے۔ مصر سے آنے والے ان میراج طیاروں کی ڈیل پر گزشتہ دو سال سے بات چیت جاری تھی جس کو اب عملی شکل دے کر مکمل کر لیا گیا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Syed Qaim Ali Shah, goddess of luck ... The good news was told to Sai
Previous Post سید قائم علی شاہ پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔ سائیں کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی
Next Post صوبہ جنوبی پنجاب کا قیام یقینی، جنوبی پنجاب کے افراد کو خوشخبری سنا دی گئی
Ensuring the establishment of southern Punjab province, the people of southern Punjab were told the good news

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.