yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

10 جولائی کو ملک میں کچھ ہونے نہیں جا رہا، گورنر سندھ

MH Kazmi June 30, 2017 1 min read
Nothing is happening in the country on July 10, Governor Sindh
Share this:

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 10 جولائی کو جے آئی ٹی صرف اپنی رپورٹ پیش کرے گی لہذا انویسٹر گھبرائیں نہیں 10 جولائی کو کچھ نہیں ہوگا۔

Nothing is happening in the country on July 10, Governor Sindh
Nothing is happening in the country on July 10, Governor Sindh

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ  کراچی میں قانون کی حکمرانی کی صورتحال بالکل تبدیل ہو چکی ہے، کسے معلوم تھا کہ چار سال پہلے والا کراچی اب بہتر صورتحال کا حامل ہوگا جب کہ پاکستان میں پچھلے 4 سال میں امن و امان کی صورتحال جتنی بہتر ہوئی ہے وہ قابل رشک ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ ایس ای سی پی کا پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، موجودہ حکومت کے دور میں اس وقت مارکیٹ کے نیچے جانے کے کئی عوامل ہیں، مارکیٹ کے نیچے جانے کی ایک وجہ جے آئی ٹی بتائی جاتی ہے جس کی وجہ سے سرمایہ کار محتاط ہیں تاہم میرے خیال میں جے آئی ٹی کی وجہ سے گبھراہٹ کی کوئی وجہ نہیں۔

محمد زبیر نے کہا کہ 126 دن کے دھرنے کو یاد رکھنا چاہیے جس سے حکومت نہیں گری، یہ جمہوری دور ہے جس میں اب آمریت کا کوئی خوف نہیں ہے جب کہ 2018 میں الیکشن ہے اور جلد الیکشن کی بھی کوئی امید نہیں، پارلیمنٹ اور حکومت ایک اور سال چلے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیوں کو ملک کی معاشی ترقی کے لیے دھرنوں سے گریز کرنے کی ضرورت ہے جب کہ 10 جولائی کو کچھ ہونے نہیں جا رہا، جے آئی ٹی صرف اپنی رپورٹ پیش کرے گی لہذا انویسٹر گھبرائیں نہیں 10 جولائی کو کچھ نہیں ہوگا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ  کراچی کی عوام کی ضرورت کے مطابق کام نہیں کیا گیا، تھوڑی سی بارش شہر کا حال برا کر دیتی ہے، کئی منصوبے وفاق کی ذمہ داری نہ ہونے کے باوجود ہم نے پورے کیے تاہم برسات کے باعث شہر کی جو حالت ہوئی اس میں وفاق اپنا کردار ادا کرے گا۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Electricity supply in most areas of Karachi yet suspended
Previous Post کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل
Next Post ہر جگہ کی سیکورٹی ہمارے لیے اہمیت رکھتی ہے، آصف غفور
Everywhere the security is important for us, Asif Ghafoor

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.