yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نہ 8 ارب اور نہ ہی 12 ارب ڈالر۔۔۔!!! مریم نواز آج کل کیوں مطمئن دکھائی دے رہی ہیں؟ حکمران جماعت کو نئی مشکل کا سامنا

MH Kazmi September 5, 2019 1 min read
Not $ 8 billion nor $ 12 billion ... !!! Why does Maryam Nawaz seem satisfied today? The ruling party faces new difficulty
Share this:

Not $ 8 billion nor $ 12 billion ... !!! Why does Maryam Nawaz seem satisfied today? The ruling party faces new difficulty

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکرک شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر کافی مطمئن تھیں،۔ مریم نواز کے لیے وہاں پر نعرے لگے، وہ پہلے سے کہیں زیادہ پُر سکون ہے وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ میں ان کے اے سی اُتروا دوں گا لیکن اس وقت وزیراعظم عمران خان کو حالات کو سمجھنے کی ضرورت ہے،نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ مریم نواز نے نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر کافی مطمئن تھیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ میں ان کے اے سی اُتروا دوں گا لیکن اس وقت وزیراعظم عمران خان کو حالات کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز جب عدالت میں آئیں تو وہ انتہائی مطمئن اور انتہائی پُر سکون تھیں۔ مریم نواز کے لیے وہاں پر نعرے لگے۔ وہ پہلے سے کہیں زیادہ پُر سکون ہے۔ وجہ عمران خان یا شیخ رشید بتا سکتے ہیں۔ پلی بارگین سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ فی الوقت کچھ بھی نہیں ہو رہا ۔ ڈیڈ لاک ہے۔ بات چلی ضرور تھی لیکن رُک گئی ہے۔اگر کچھ ہوا تو میں اسی پروگرام میں بتاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ پیسوں کی بات اس وقت رُک گئی ہے۔ کافی لوگوں نے اس پر بات بھی کی تھی کسی نے 8 ارب کہا کسی نے 12 ارب کہا۔ ابھی اس وقت کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔ فواد چوہدری یا فردوس عاشق اعوان بتائیں گے کہ کیا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کا عدالت پیشی کےموقع پر انتہائی پُر سکون ہونا ، اس حوالے سے عمران خان کو غور کرنا چاہئیے ۔خیال رہے کہ شریف خاندان کی ڈیل کی خبریں گذشتہ کئی دنوں سے گردش کر رہی ہیں۔ ان خبروں پر کئی صحافیوں نے پلی بارگین کی رقم کے حوالے سے کئی دعوے بھی کیے اور کہا گیا کہ نواز شریف 12 ارب ڈالر دینے پر راضی ہو گئے ہیں۔ لیکن شریف خاندان سمیت مسلم لیگ ن نے اس بات کی تردید کی تاہم اب ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھی ڈیل سے متعلق دعویٰ کر دیا ہے کہ فی الوقت کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ، ابھی ڈیل کی باتیں رکی ہوئی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Afghanistan situation worsens rather than worsens, no peace deal reported
Previous Post افغانستان کے حالات صحیح ہونے کی بجائے مزید بگڑ گئے، امن معاہدہ نہ ہونے کی خبر سُنا دی گئی
Next Post شادی کے گیارہویں دن ہی بیزاری۔۔۔۔۔ عماد وسیم کے حوالے سے ایسی خبر آ گئی کہ مداحوں کا دل ٹوٹ گیا
Eleven on the eleventh day of marriage - There was such a news about Emad Wasim that the hearts of the fans were broken

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.