yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مہاجرین کا بحران، ناروے نے روسی سرحد پر آہنی باڑ لگا دی

MH Kazmi August 27, 2016 1 min read
Norway installed iron barriers on Russian border
Share this:
Norway installed iron barriers on Russian border
Norway installed iron barriers on Russian border

اوسلو(نمائندہ یس نیوز)ناروے آرکٹک کے خطے میں روس کے ساتھ لگنے والی سرحد پر آہنی  باڑ کی تنصیب میں مصروف ہے، تاکہ اس سرد علاقے سے مہاجرین ناروے میں داخل نہ ہو پائیں  گزشتہ برس مہاجرین نے یورپی ممالک پہنچنے کے لیے یہ راستہ بھی استعمال کیا تھا۔ ناروے کی جانب سے دنیا کے سرد ترین خطوں میں شمار ہونے والے اس سرحدی مقام پر200میٹر طویل اور ساڑھے 3 میٹر اونچی اس آہنی باڑ کی تعمیر پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید تنقید کی ہے۔ اس سے یہ خدشات بھی پیدا ہو گئے ہیں کہ ناروے اور روس کے مابین تعلقات بھی کشیدہ ہو سکتے ہیں۔یورپ کے پاسپورٹ فری شینگن زون کی اس شمالی سرحد پر سکیورٹی میں بھی خاصا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ شمالی یورپی ممالک کے بارے میں عمومی رائے آج تک یہی رہی ہے کہ وہ مہاجرین کو قبول کرنے کے اعتبار سے فراخ دلانہ رویے کے حامل ہیں، تاہم اب روس کے ساتھ لگنے والی اس سرحد پر ایک اونچی باڑ کی تعمیر ناورے کے بدلتے نکتہ نظر کی عکاسی بھی کرتی ہے۔اس سرحد کا استعمال کر کے گزشتہ برس 5500مہاجرین ناروے پہنچے تھے، تاہم ناروے، سویڈن اور ڈنمارک جیسے شمالی یورپی ممالک میں اب مہاجرین کے حوالے سے عوامی رائے خاصی سخت ہو چکی ہے۔ ان ممالک کو ’’ہیومینیٹیرین سپر پاورز‘‘قرار دیا جاتا تھا، لیکن ان تمام ممالک نے بھی اپنی سرحدوں پر چیکنگ کے نظام کو کڑا اور ملک میں سیاسی پناہ سے متعلق قوانین کو سخت بنا دیا ہے۔ مہاجرین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں اور اپوزیشن سیاست دانوں کا تاہم کہنا ہے کہ اس باڑ کی تعمیر جان کے خطرے میں مبتلا افراد کو ملک میں داخلے سے روکنے کے ساتھ ساتھ روس کے ساتھ تعلقات میں بھی کشیدگی کا باعث بنے گی۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان قدرے بہتر تعلقات قائم ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ باڑ رواں موسم سرما سے قبل قائم کر دی جائے گی اور اس طرح مہاجرین کے لیے اس برفیلے اور جنگلاتی علاقے کو عبور کرنا ممکن نہیں ہو گا۔ روس اور ناروے کی جانب سے مہاجرین کو اس راستے کے استعمال سے روکنے کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں۔ مہاجرین کے مطابق بحیرہء روم عبور کرنے کے مقابلے میں یہ راستہ کسی حد تک کم خطرناک ہے۔ تاہم یہ بات اہم ہے کہ رواں برس اب تک اس راستے کے ذریعے شمالی یورپ پہنچنے اور سیاسی پناہ کی درخواست دینے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
saudi-arabia-will-issue-one-year-multiple-visa-to-top-tax-payers
Previous Post سعودی عرب 100 ٹاپ ٹیکس دہندگان کو ایک سال کا ملٹی پل ویزہ جاری کرے گا
Next Post اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے نےتمام ریکارڈ توڑ دیئے، مہوش حیات اور ہمایوں سعید کا دل لگی سسپنس اور مکالموں سے سجا ایک شاہکار ہے
dillagi,episode,24,promo,this,is,promo,of,dillagi,episode,24,promo

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.