yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا

Web Editor September 15, 2017September 15, 2017 1 min read
North Korea has tested another Bain ul barazmi ballistic missile
Share this:
پیانگ یانگ: تمام تر عالمی پابندیوں اور سختیوں کے باوجود شمالی کوریا نے ایک بار پھر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کا تجربہ کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرنے کے بعد قریبی سمندر میں جا گرا۔

North Korea has tested another Bain ul barazmi ballistic missileیہ 30 دن میں شمالی کوریا کی جانب سے آئی سی بی ایم کا دوسرا تجربہ ہے جس کے بارے میں جاپانی اور جنوبی کوریائی حکومتوں کا کہنا ہے یہ میزائل 770 کلومیٹر کی انتہائی بلندی تک پہنچا جبکہ اس نے تقریباً 3700 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ جاپانی وزیراعظم شینزو آبے نے شمالی کوریا کے مذکورہ میزائل تجربے پر شدید الفاظ میں ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خطرناک کارروائی کو جاپان کبھی برداشت نہیں کرے گا۔ دوسری جانب امریکی سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن نے بھی شمالی کوریا کے اس میزائل تجربے کی شدید مذمت کرتے ہوئے چین اور روس سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے اس اقدام کا جواب دیں اور اسے آئندہ ایسے تجربات سے باز رکھیں۔

ٹلرسن کے مطابق معاشی سطح پر چین اور روس کے شمالی کوریا سے گہرے روابط ہیں اس لیے اب زیادہ ذمہ داری بھی ان ہی دونوں ممالک کی ہے۔ اپنے سرکاری بیان میں ٹلرسن کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا میں تیل کی تقریباً تمام ضروریات چین پوری کرتا ہے جبکہ روس نے شمالی کوریا کے لوگوں کو سب سے زیادہ ملازمتیں فراہم کر رکھی ہیں، اور یہ دونوں ممالک اپنی پوزیشن استعمال کرتے ہوئے شمالی کوریا کو میزائل تجربات اور خطّے میں امن کو متاثر کرنے والے اقدامات سے باز رکھ سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ شمالی کوریا نے یہ میزائل تجربہ اقوام متحدہ کی جانب سے نئی پابندیاں لگنے کے بعد کیا ہے۔ دوسری طرف جمعے کو جاری ہونے والے میزائل الرٹ کے بعد جنوبی کوریا کی فوج نے بحیرہ جاپان میں فوجی مشقیں کی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NA 120; Challenged the decision in SC to approve the nomination papers of Kulsoom Nawaz
Previous Post این اے 120؛ کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Next Post دھماکے کی گونج کے بعد عبدالرزاق نے کابل سے واپسی کا فیصلہ کرلیا
After the blast echo, Abdul Razzaq decided to return from Kabul

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.