yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نور نے حجاب لینے اور مذہب کا راستہ اپنانے کی وجہ بتا دی

Web Editor November 14, 2017 1 min read
Noor told the reason for adoption of take hijab and the religion way
Share this:

لاہور: اداکارہ کا کہنا ہے کہ ناکام شادی، طلاق کے بعد ٹوٹ گئی تھی جو میری زندگی کا سب سے دردناک دور تھا. خاتون مرشد سے ملنے اور عبادت کے بعد میری مشکلات کم ہونا شروع ہوئیں۔

Noor told the reason for adoption of take hijab and the religion wayکچھ عرصہ قبل اداکارہ نورکی جانب سے حجاب لینے کے فیصلے نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا تھا۔ میڈیا اور ان کے مداح یہ جاننے کیلئے بے چین تھے کہ آخر نور نے اچانک یہ قدم کیوں اٹھایا تاہم نور بخاری نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو کے دوران حجاب لینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہر کام خدا کی مرضی کے مطابق ہوتا ہے۔ میں اپنی شادی ٹوٹنے پر بے حد اداس تھی، وہ بہت مشکل وقت تھا مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیاکروں جب چیزیں مزید خراب ہونا شروع ہوگئیں تو میں مذہب کی جانب مائل ہوگئی تاہم ایسا نہیں ہے کہ مجھے ’’نئی نور‘‘ میں تبدیل ہونے کیلئے مجبور کیا گیا بس یہ سب ہونا تھا اور ہوگیا۔ نور نے کہا کہ طلاق کے بعد میں مکمل طور پر ٹوٹ گئی تھی، شوہر سے علیحدگی کا وقت میری زندگی کا سب سے دردناک دور تھا جس سے میں اکیلی گزر رہی تھی، بدقسمتی سے کوئی بھی نہیں جانتا تھا کہ میں کس کیفیت سے گزر رہی ہوں۔ اس وقت میں ایک خاتون مرشد سے ملی اور عبادت کرنا شروع کی جس کے بعد میری مشکلات کم ہونا شروع ہوگئیں اور مجھے ناکام شادی کے غم سے باہر نکلنے میں بھی بہت مدد ملی۔ انہوں نے کہا مجھے حجاب لینے کیلئے کسی نے بھی مجبور نہیں کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The renowned model Kiran Baloch death was suicide or murdered? mystery could not be resolve
Previous Post معروف ماڈل کرن بلوچ کی موت خودکشی تھی یا قتل؟ معمہ حل نہ ہو سکا
Next Post اے آر رحمن کے کنسرٹ میں ایوانکا ٹرمپ شرکت کریں گی
Ivanka Trump will participated in AR Rahman concert

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.