yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

وزیر اعظم نواز یف ایک کمزور شخصیت کا نام ہے،چوہدری نعمان اشرف

Yesurdu March 20, 2016 1 min read
Share this:
Noman Ashraf Chaudhry
Noman Ashraf Chaudhry

سرائے عالمگیر نمائندہ خصوصی) مشرف کی بیرون ملک روانگی اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ وزیر اعظم نواز یف ایک کمزور شخصیت کا نام ہے جمہوریت اور آئین کا تحفظ کرنے نہ کر سکے وہ عوام کے لیے کیا کرے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما چیر مین یو سی کریالہ چوہدری نعمان اشرف اور وائس چیر مین راجہ ضیا اللہ نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ جمہوری نظام میں آئین ہی اہم ہوتاہے جو ملکی نظام کو جاری رکھنے اور یہاں آباد لوگوں کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہوتاہے اور فرد واحد کی بجائے مختلف اداروں کے درمیان ذمہ داریوں اور اختیارات کی تقسیم اس انداز میں ہوتی ہے جس پر کسی کو اعتراض نہیں ہوتا جبکہ وزیر اعظم آئین کے تحفظ کا ذمہ دار ہوتاہے پاکستان میں آرٹیکل6 کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں کیونکہ اس کے تحت آئین میں دیے گیے اختیارات سے تجاوز کرنا غداری کے دائرے میں آتا ہے جس کی سزا موت ہے لیکن مشرف کی بیرون ملک روانگی اور حکومت کے اہم عہدیداروں سمت وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی پراسرار خاموشی بھی نے بہت سے سوالوں کو جنم دیاہے حالات بتاتے ہیں کہ وزیر اعظم نواز یف ایک کمزور شخصیت کا نام ہے جو جمہوریت اور آئین کا تحفظ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہم پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ میاں نوازریف ذاتی مفاد کے خول سے نکل کر آرٹیکل چھ پر عمل نہ کروا سکنے کی قوم سے معافی مانگیںیا آرٹیکل چھ کو آئین سے ختم کرکے اس بات کا اقرار کریں کہ آئین اور قانون صرف طاقتور کے تحفظ کا نام ہے جس کا ملک و قوم سمیت جمہوریت کے تحفظ سے کوئی تعلق نہیں ،انہوں نے مزید کہاکہ آئین پاکستان کا اخترام ہر شہری پر فرض ہے ہم قائد تحریک عمران خان کی زیر قیادت آئین پاکستان کی روح کے مطابق عمل کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہیں اسی میں پاکستان اور عوام کی بقا کا پیغام ہے اس سے دنیامیں ہماری شناخت اچھے کی ہوگی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کی وجہ سے شادی وال روڈ کا سیوریج ایک ماہ سے بند ہے
Next Post عوام کو تحفظ دینا کسی پر احسان نہیں بلکہ میری ڈیوٹی ہے،ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.