yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کوئی طاقت ہمارا اسلام آباد دھرنا نہیں روک سکتی، عمران خان

MH Kazmi October 27, 2016 1 min read
No power can stop our protest Islamabad, Pakistan
Share this:
No power can stop our protest Islamabad, Pakistan
No power can stop our protest Islamabad, Pakistan

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک بارپھر پوری قوم کو 2 نومبر کے اسلام آباد دھرنے میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتا ہوں اورکوئی طاقت ہمیں دھرنے سے نہیں روک سکتی۔

بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اربوں روپے کی کرپشن میں پکڑے گئے ہیں، نوازشریف نے کرپشن کے لئے ادارے اوردو قومی نظریے کو تباہ کردیا ہے، نوازشریف کے پاس احتساب یا استعفیٰ دینے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن موجود نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ہمارے پرامن جمہوری حق کونقصان پہنچانے کی کوشش کررہی ہے، اگرہمارے کارکنوں کی پکردھکڑ بند نہ ہوئی توانتشارپھیلے گا، ہمارے لوگ رکنے والے نہیں ہیں اورانہیں کوئی روک نہیں سکے گا۔ نوازشریف ضمیروں کے سودا گرہیں،اُن کی بادشاہت کی مذمت کرتا ہوں، وہ فوجی آمرکی پیداواراورانہوں نے ہمیشہ امیرالمومنین بننے کی کوشش کرتے ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہ قوم ڈوب رہی ہے، ڈھائی کروڑبچے اسکول سے باہرہیں، ملک کی ایک بڑی آبادی غذائی قلت کا شکار ہے، لوگ بھوکے مررہے ہیں اوراسٹیٹس کوکے لوگ کہہ رہے ہیں کہ اسلام آباد بند ہوجائے گا تو ان کے بچے اسکول کیسے جائیں گے، کیا وہ ڈھائی کروڑ بچے پاکستانی نہیں جو اسکول نہیں جا رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کا ضمیراوراخلاقیات مرچکی ہے اورمیں اسٹیٹس کوکے لوگوں کو تکلیف دوں گا۔ کل جو شہبازشریف نے ڈرامے سے بھرپورتقریرکی انہیں توایوارڈ ملنا چاہیئے، شہبازشریف نے 6 ارب روپے کے قرضے لے رکھے تھے انہیں تو 2013 میں الیکشن لڑنے کی اجازت ہی نہیں ملنی چاہیئے تھی، شہبازشریف کوان کی کل کی تقریرپربھارتی فلموں میں کام کرنا چاہیئے ۔

چیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ 2 نومبر کے دھرنے کے لئے میرا عزم اورولولہ ہرروزبڑھتا جا رہا ہے، تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایک بار پھر  دھرنے میں بھرپور طریقے سے شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس کے ہاتھ ماڈل ٹاؤن کے افرادکے خون میں رنگے ہوئے ہیں، اگرآپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ پھرسے لوگوں پرتشدد کریں گےتویہ قوم آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی، آپ لوگ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیںلیتے ہیں نا کہ شریف خاندان اپنی جیب سے آپ لوگوں کو پیسے فراہم کرتا ہے، اس لئے پنجاباوراسلام آباد پولیس سے کہتا ہوں کہ شریف خاندان کے گلوبٹ بننے کے بجائے آئیناورقانون کے تحت قوم کی خدمت کریں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Tea also exiled obesity now with exhaustion
Previous Post چائے اب تھکن کے ساتھ موٹاپا بھی بھگائے
Next Post آلوکے وہ فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے
Ulukbekov benefits which we were unaware of until now

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.