yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

کوئی تابوت کو ہاتھ لگانے کو تیار نہ تھا۔۔!! مجبور باپ نے کس طرح اپنے بیٹے کی میت کو قبر میں اُتارا؟ دل دہلا دینے والے مناظر نے پورے پاکستان کو افسردہ کر دیا

MH Kazmi March 23, 2020 1 min read
Share this:

ہنگو (نیوز ڈیسک ) ہنگو میں کرونا وائرس سے وفات پانے والے شخص کی تدفین کے دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آئے ہیں۔ایک پولیس افسر نے خیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو میں کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کی تدفین کے حالات کی منظر کشی کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کس طرح جب میت کو لحد میں اتارا جا رہا تھا تو اس وقت سوائے اس کے والد کے اس کا کوئی رشتہ دار دوست یا محلہ دار قبر کے قریب بھی نہیں تھا۔فضا ایک ان دیکھے اور انجانے دشمن کے خوف سے بھری ہوئی تھی۔ ایک ایسا دشمن جس کو کسی سرحد ،کسی عمر ،صنف اور مذہب کی پرواہ نہیں۔
پولیس آفیسر کہاکہ متوفی کے تابوت کو پشاور سے ایمبولنس میں میں ہنگو لایا گیا اور اسے سوگواروں سے دور فاصلے پر کھڑا کیا گیا جنہیں ایک خاص مقام سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
اس کے والد نے بھی مکمل حفاظت بھی لباس پہن رکھا تھا لیکن اسے بھی ایمبولینس سے اترنے کی اجازت نہیں تھی۔نماز جنازہ میں امام کے علاوہ صرف پانچ افراد تھے جو نماز کے وقت غم اور تکلیف سے بے بس ہو کر روپڑے۔یہ تدفین کا عمل انتہائی دلخراش تھا۔اختر فرحان نے مزید کہا کہ ریسکیو اہلکار تابوت کو ہاتھ لگانے کو تیار نہیں تھے پھریہ فیصلہ کیا گیا ایمبولینس سے رسیوں کی مدد سے تابوت کو کھینچاجائے لیکن پھر بھی تابوت کے ساتھ رسی باندھنے کو کوئی تیار نہیں تھا۔

اس موقع پر متوفی کے والد نے خود رسی باندھنے کی پیشکش کی۔یہ منظر انتہائی تکلیف دہ تھا جو ایک کمزور اور سسکتا ہوا باپ اپنے بیٹے کا تابوت رسی سے باندھ کر اپنے رشتے داروں پڑوسیوں کے ساتھ محض تماشائی بن کر کر کھڑا رہ گیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے رسیوں کی مدد سے تابوت کو ایمبولینس سے گھسیٹ کر قبر میں اتارا،بعد ازاں متوفی کے بدقسمت والے کو دوبارہ قرنطینہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس افسر نے دعا کی کہ اللہ کریم ہمیں اپنی زندگیوں میں دوبارہ ایسا جنازہ کبھی نہ دکھائے۔

۔خیال رہے کہ اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث کل 6 اموات ہو چکی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post خوفناک خبر یا خطرناک خبر۔۔؟؟ 100 امریکی سفارتکار اچانک پاکستان کیوں چھوڑ گئے؟ فوج طلب کر لی گئی
Next Post فوج لاک ڈاؤن کے لیے تیار۔۔۔!!! وزیر اعظم عمران خان کیا کرنے جا رہے ہیں؟ بڑی خبر

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.