yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بورڈ سے فی الحال کوئی آفر یا رابطہ نہیں مگر ۔۔۔۔۔ سابق کپتان عامر سہیل میدان میں آ گئے

MH Kazmi July 29, 2019 1 min read
No offers or contacts from the board but ... Former captain Aamir Sohail has arrived in the field
Share this:

No offers or contacts from the board but ... Former captain Aamir Sohail has arrived in the field

کراچی (ویب ڈیسک) ورلڈ کپ 2019ء کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی بازگشت ہے، چیف سلیکٹر انضمام الحق کے استعفیٰ کے بعد جن سابق کرکٹرز کا نام اس فہرست میں لیا جارہا ہے، جو سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے زیر بحث ہیں۔ان میں قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل بھی ہیں جو کہ پاکستان کے لئے 47ٹیسٹ اور 156بین الاقوامی ون ڈے کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔عامر سہیل نے بطور چیف سلیکٹر پی سی بی کیساتھ کسی آفر کے سوال پر سیدھا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اب تک اخبارات اور ٹی وی چینلز پر ہی نام سن رہا ہوں،بورڈ سے فی الحال کوئی آفر یا رابطہ نہیں کیا گیا ہے۔عامر سہیل ماضی میں بطور ڈائریکٹر گیم ڈیویلپمنٹ اور چیف سلیکٹر بورڈ سے وابستہ رہ چکے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق جب ان سے پی سی بی میں ایک بار پھر کام کرنے کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا ”جی کیوں نہیں، لیکن صرف نوکری اور مراعات کے عوض بورڈ کے دروازے کو عبور کرنا، مشکل ہوگا، ہاں اگر کسی منصوبے اور ہدف کیساتھ بورڈ نے رابطہ کیا،تو ضرور سوچا جاسکتا ہے۔اخبار کے مطابق عامر سہیل نے کہا کہ افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے ساتھی کرکٹرز کو بورڈ خود سے وابستہ تو کر لیتا ہے، لیکن کام نہیں لیا جاتا۔بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے قومی ٹیم کے سابق بیسٹمین عامر سہیل نے 6ٹیسٹ اور 22بین الاقوامی ون ڈے میں قومی ٹیم کی قیادت کی۔ انہوں نے کہا کہ ” میں نے دو بار بورڈ کیساتھ سنجیدگی اور ایمانداری کیساتھ کام کیا، کیوں کہ میری تربیت یہی رہی ہے کہ جو کام کرو ،پورے اعتماد اور دل چسپی کیساتھ کرو، ورنہ نہیں“۔ٹیسٹ کرکٹ میں 35.29کی اوسط سے 2823اور ون ڈے کرکٹ میں 31.87کی اوسط سے 4780رنز اسکور کرنے والے عامر سہیل نے بطور ڈائریکٹر گیم ڈیویلپمنٹ ڈومیسٹک ٹی 20 میں جیو سوپر کے لئے بطور مبصر اور کمنٹیٹر کام کرنے کیساتھ یہ کہہ کر معاوضے کا چیک واپس کردیا تھا کہ وہ بورڈ کے ملازم ہیں، اس لئے انھیں یہ اچھا نہیں لگتا کہ وہ اسی بورڈ کیساتھ وابستگی رکھتے ہوئے،کہیں اور سے معاوضہ لیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The government plans to meet its next target
Previous Post حکومت نے اپنے اگلے ٹارگٹ کو پورا کرنے کے لیے منصوبہ بنا لیا
Next Post ہمیں آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا چاہیے۔۔۔ عمران خان نے میری اس تجویز کو کیوں رد کیا ؟ اسد عمر کا انکشاف
We should not go to the IMF ... Why did Imran Khan reject my suggestion? Assad age revealed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.