yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،بلاول بھٹو زرداری

MH Kazmi October 3, 2016 1 min read
No military solution to the Kashmir tackle, Bilawal Bhutto Zardari
Share this:

 

No military solution to the Kashmir tackle, Bilawal Bhutto Zardari

No military solution to the Kashmir tackle, Bilawal Bhutto Zardari

 

اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،ہر سیاسی جماعت اس ایشو پر ایک ساتھ کھڑی ہے،بھارتی جارحیت کے خلاف متحد ہوکر جواب دینے کی ضرورت ہے ۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ کشمیر کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں، وزیراعظم سے کہا تھا کہ یہ پاکستان کے لیے ٹرننگ پوائنٹ ہے ،ہندو قوم پرستوں کے رد عمل سے بھارت کی پوزیشن کمزور ہوئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اگر متحد ہو کر بھارت کو جواب نہیں دیا تو ہماری پوزیشن کمزور ہوگی،جارحیت کے باعث بھارت اخلاقی جواز کھوچکا ہے ،سی پیک حقیقت ہے ،اس کا وژن سابق صدر زرداری نے دیا تھا ،صرف اور صرف کشمیر کے ایشو پر حکومت کا ساتھ دیا ہے،قومی یکجہتی ہوتی تو سی پیک جیسا منصوبہ متنازع نہ ہوتا ،تمام معاملات کے حل کا پلیٹ فارم پارلیمنٹ ہے،وزیراعظم نواز شریف نے خود کہا ہے کہ احتساب ہونا چاہیے،میں نہیں سمجھتا کہ حکومت احتساب بل میں رکاوٹ ڈالے گی۔

بلاول کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بہت اچھے نکات اٹھائے ہیں،ان کا نوجوانوں کو متحرک کرنا قابل ستائش ہے لیکن جب وہ سولو فلائٹ کرتے ہیں تو دیگر پارٹیوں کے لیے مشکل ہوجاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کامیاب اسٹریٹجک سیاست کرتی ہے ،پیپلز پارٹی بالکل احتجاج کرے گی اور اس کا حجم بھی بڑا ہوگا ، کبھی بھی جمہوریت کے خلاف کسی چیز میں شامل نہیں ہوسکتا، مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قوم کوئی سمجھوتا نہیں کرسکتی،اچھے ، برے طالبان میں فرق نہیں کرتے ،دنیا کو بتانا ہے ہم دہشت گردی کے خلاف ہیں ۔

بلاول بھٹو نے یہ بھی کہا کہ وزیرا عظم نےخود کہا ہے کہ احتساب ہو اور وزیر اعظم سے شروع ہو، وزیر اعظم نواز شریف سے ذاتی اختلافات نہیں،بلاول بھٹونواز شریف جسے چاہیں دوست بنائیں،ان کا ذاتی معاملہ ہے،امن ذاتی سطح پر نہیں ریاستوں کے درمیان قائم ہوتاہے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
qari-farooq-ahmed-senior-leader-ppp-france
Previous Post پاک فوج اوردفاعی اداروں کے شانہ بشانہ پیپلز پارٹی کے ورکرزملک و بیرون ملک ہمیشہ کی طرح متحد ہیں، قاری فروق احمد
Next Post مسئلہ کشمیر پر ملکی سیاسی قیادت ایک پیچ پر
The political leadership of Kashmir on a patch

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.