yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اقوام متحدہ میں کشمیر کے حوالے سے کیا بڑا ہونے والا ہے ؟ عمران خان قوم کو کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟ تجزیہ کار سلمان غنی کی تہلکہ خیز پیشگوئی

MH Kazmi September 23, 2019 1 min read
NO, BIG, BREAK THROUGH, ON, KASHMIR, IN, UN, MEETING, BUT, IMRAN KHAN, WILL, COMMUNICATE, WORLD, ABOUT, HIS, WORDS, OF, NEVERTHLESS, HOPE, IN, PIECE, PRSPECTIVES, GHANI, COLUMN
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک)تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ میں کوئی بڑا بریک تھر و نہیں ہوگا لیکن وزیر اعظم عمران خان دنیا کوبتادیں گے کہ اگر یہ مسئلہ قابو سے باہر ہوا تو پھر یہ خطے تک محدود نہیں رہے گا بلکہ اس سے دنیا بھی متاثر ہوگی۔دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان غنی نے کہاکہ امریکہ کی ایک پہچا ن انسانی حقوق ہیں لیکن کیا یہ بہت بڑی ناانصافی نہیں ہے کہ امریکہ کا صدر گجرات کے قصائی کے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے جب وہ دنیا سے مخاطب ہونگے تو امریکیوں کے لئے ایک سوالیہ نشان تو ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ٹرمپ سے ملاقات بہت اہم ہے ، اگر امریکہ کی کمزوری انسانی حقوق ہیں تو پھر اس رگ کوہی چھیڑنا ہے تاکہ دنیا کو پتہ چلے کے کشمیر میں بھی جوانسان ہے ان کاخون بھی سرخ ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ یہ بات درست ہے کہ اقوام متحدہ میں کوئی بڑا بریک تھر و نہیں ہوگا لیکن وزیر اعظم دنیا کوبتادیں گے کہ اگر یہ مسئلہ قابو سے باہر ہوا تو پھر یہ خطے تک محدود نہیں رہے گا بلکہ اس سے دنیا بھی متاثر ہوگی ۔ سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے ملک میں فی الفور عام انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت خارجہ وداخلہ سمیت دیگر شعبوں میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے، نا اہل اور نا تجربہ کار وزیر اعظم اور اس کی ٹیم کے ہاتھوں کشمیر نکلتا دکھائے دے رہا ہے، کشمیر پر حکومت کی پالیسی انتہائی غیر موثر ثابت ہو ئی ہے، یہی وجہ ہے کہ مقببوضہ کشمیر میں حالات معمول پر آنے کی بجائے دن بدن خراب ہورہے ہیں، عمران خاں کے دورہ امریکہ سے کوئی بڑا بریک تھرو نہیں ملے گا، نوازشریف اور شہباز شریف کا بیانیہ ایک ہی ہے، مو لا نا فضل الرحمن کے دھرنے میں شرکت یا عدم شرکت کا فیصلہ پارٹی رہبر نواز شریف اور اس کا اعلان پارٹی صدر شہباز شریف کرینگے ،اصولی اور اخلاقی طور پر مو لانا فضل الرحمن کے دھرنے کی حمائیت کرتے ہیں۔

NO, BIG, BREAK THROUGH, ON, KASHMIR, IN, UN, MEETING, BUT, IMRAN KHAN, WILL, COMMUNICATE, WORLD, ABOUT, HIS, WORDS, OF, NEVERTHLESS, HOPE, IN, PIECE, PRSPECTIVES, GHANI, COLUMN

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHY, IMRAN KHAN, LIFTING, WEIGHT, OF, 21, MINISTRIES, ON, HIS, SHOULDERS, MANSOOR AFAQ, COLUMN, OPNES, NEW, PENDORA BOX
Previous Post اندر کی کہانی : 21 وزارتوں کا بوجھ عمران خان نے اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے ، صرف اس ڈر سے کہ ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے اقتدار کے ایوانوں کے اصل حالات بتا دیے
Next Post ٹاک شوز میں بیٹھنے والے دو دو ٹکے کے لوگ ۔۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے کس کس کو لتاڑ دیا ؟ حیران کن خبر
CHEAP, PEOPLE, AS, ANALYST, IN, TALK, SHOWS, SAYS, FIRDOUS, ASHIQ AWAN, ADVISOR, INFORMATION, TO, PRIME MINISTER, PRESS, ANALYSTS, OF, NEWS, TV, SHOWS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.