yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹاک شوز میں بیٹھنے والے دو دو ٹکے کے لوگ ۔۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے کس کس کو لتاڑ دیا ؟ حیران کن خبر

MH Kazmi September 23, 2019 1 min read
CHEAP, PEOPLE, AS, ANALYST, IN, TALK, SHOWS, SAYS, FIRDOUS, ASHIQ AWAN, ADVISOR, INFORMATION, TO, PRIME MINISTER, PRESS, ANALYSTS, OF, NEWS, TV, SHOWS
Share this:

سیالکوٹ(ویب ڈیسک) مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ دوٹکے کے لوگ ٹاک شوز میں بیٹھ کر کہتے ہیں کہ حکومت ناکام ہوگئی ہے ،وزیر اعظم ملک کوفرسودہ نظام سے نجات دلائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دوٹکے کے لوگ ٹاک شوز میں بیٹھ کر کہتے ہیں کہ حکومت ناکام ہوگئی ہے ، پچھلے دس سال کے دوران پنجاب حکومت صوبے کے عوام پر عذاب بن کرنازل ہوئی ۔ وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کیلئے امریکہ گئے ہیں ، پاکستان کو اس وقت سیاسی استحکام کی ضرورت ہے ۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم فرسودہ نظام سے ملک کونجات دلائیں گے،ہمیں سب سے پہلے اپنی سوچ کوبدلناہوگا،جن کوگھروالے نہیں جانتے وہ کہتے ہیں کہ حکومت ناکام ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملک کی تقدیربدلنے کاوعدہ کیاہے۔ وزیر اعظم جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کا مقدمہ لڑیں گے ۔ ایک طرف وزیر اعظم ملک کی آزادی کیلئے بے چین ہیں تو ایک طرف مولانا فضل الرحمان 22نمبر بنگلے کے لئے بے چین ہیں۔ایک طرف یہ ٹولہ چوروں کی آزادی کیلئے چندہ اکھٹاکررہاہے ۔ انہوں نے کہا کہ خود کوجمہوریت کا چیمپین کہنے والے خورشید شاہ آج نیب کے شکنجے میں ہیں، تاریخ میں پہلی بار جیبیں بھرنے کی بجائے خزانہ بھرا جارہاہے ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن ملنا چاہیں گے تو انکار نہیں کروں گا، صدر پاکستان کی بھاری ذمہ داری کا بہت زیادہ بوجھ محسوس کرتا ہوں۔وزیراعظم عمران خان سے روزانہ کسی نہ کسی بات پر مشورہ ہوتا ہے، صدر کا عہدہ سیاسی ہے مگر ان معنوں میں غیر سیاسی ہے کہ صدر کا سیاسی جھکاؤ نہ ہو، مجھ میں سے تحریک انصاف نہیں نکل سکتی لیکن بطور صدر غیرجانبدار ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام ”ایک دن جیو کے ساتھ“ میں میزبان سہیل وڑائچ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم میں بھی بہتری کا ہمیشہ امکان ہے۔معیشت نے استحکام کا سفر شروع کردیا ہے، دو تین مہینوں میں بہتری کے اشارے ملنا شروع ہوجائیں گے، آرٹیکل 149کے نفاذ سے فیڈریشن اور سندھ حکومت کے تعلقات خراب ہوں گے۔کراچی سندھ کا حصہ ہے اور حصہ رہنا چاہئے۔

CHEAP, PEOPLE, AS, ANALYST, IN, TALK, SHOWS, SAYS, FIRDOUS, ASHIQ AWAN, ADVISOR, INFORMATION, TO, PRIME MINISTER, PRESS, ANALYSTS, OF, NEWS, TV, SHOWS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NO, BIG, BREAK THROUGH, ON, KASHMIR, IN, UN, MEETING, BUT, IMRAN KHAN, WILL, COMMUNICATE, WORLD, ABOUT, HIS, WORDS, OF, NEVERTHLESS, HOPE, IN, PIECE, PRSPECTIVES, GHANI, COLUMN
Previous Post اقوام متحدہ میں کشمیر کے حوالے سے کیا بڑا ہونے والا ہے ؟ عمران خان قوم کو کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟ تجزیہ کار سلمان غنی کی تہلکہ خیز پیشگوئی
Next Post تبدیلی عوام کو مہنگی پڑ گئی: روزمرہ گھروں میں استعمال ہونے والی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا
BASIC, NEEDS, OF, PEOPLE, COST, HIGHER, THAN, PAST, LIFE, IS, GOING, TO, BE, DIFFICULT, DAY, BY, DAY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.