اہم ترینچودھری نثار کا ایف آئی اے اہل کار کے قتل کا نوٹس Yesurdu February 8, 2016 1 min read Share this: Nisar FIAاسلام آباد……. وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کراچی میں ایف آئی اے اہل کار کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ چودھری نثارنے مقتول اہلکار کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی اورتعزیت کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026