yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نویں جماعت کے طالبعلم نے انوکھا اسٹائل مار کر 3 لاکھ روپے کا بھتہ وصول کر لیا ، طریقہ واردات آپ کو حیران کر ڈالے گا

MH Kazmi July 31, 2019 1 min read
Ninth grade student receives an exorbitant amount of Rs. 3 lakh by hitting a unique style, the procedure will surprise you.
Share this:

Ninth grade student receives an exorbitant amount of Rs. 3 lakh by hitting a unique style, the procedure will surprise you.

ممبئیٖ(ویب ڈیسک) بھارت کے ایک انگلش میڈیم اسکول میں نویں جماعت کے دو بچوں نے اپنے رشتہ دار کے ساتھ مل کر اپنے ہی ایک ہم جماعت کو ڈرا دھمکا کر پچھلے 18 مہینوں میں اس سے 3 لاکھ روپے کا بھتہ اینٹھ لیا۔خبروں کے مطابق متاثرہ بچے کے والد نے کاموٹھے، ممبئی کے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ لکھوائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے 15 سالہ بیٹے کو اسی کی کلاس میں پڑھنے والے دو لڑکوں نے ڈرا دھمکا کر پچھلے 18 ماہ میں اس سے ڈھائی لاکھ روپے نقد، 30 ہزار روپے کی گولڈ چین اور 20 ہزار روپے کا موبائل فون اینٹھ لیے ہیں۔یہ دونوں لڑکے اپنے کزن کے ساتھ مل کر اس بچے کو دھمکیاں دیتے تھے کہ اگر وہ انہیں رقم نہ دیتا رہا تو وہ اسے اور اس کے گھر والوں کو قتل کردیں گے۔ کاموٹھے پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی رپورٹ کے مطابق، اسکول میں پڑھنے والے یہ بچے خود تو غنڈہ گردی میں ملوث نہیں لیکن ان کا رشتہ دار جرائم پیشہ ہے جس کے ممبئی انڈر ورلڈ میں تعلقات بھی ہیں۔ اس بچے سے بھتے کی رقم بھی وہی وصول کیا کرتا تھا۔ہر روز کی دھمکیوں اور نفسیاتی دباؤ کی وجہ سے بچے کی طبیعت خراب ہونے لگی اور اس کا وزن تیزی سے گھٹنے لگا۔ گزشتہ ہفتے جب وہ معائنے کےلیے اسپتال میں تھا اور اس کا فون گھر پر ہی تھا تو فون پر اس کی والدہ کو کسی نامعلوم نمبر سے ایک کال موصول ہوئی اور دوسری طرف سے پوچھا گیا ’’کام ہوگیا کیا؟‘‘ جس پر بچے کی ماں نے کال کرنے والے سے سوال جواب کیے مگر اس نے فون بند کردیا۔جب ماں نے اس بچے سے بازپرس کی تو پہلے وہ جھوٹ بولتا رہا لیکن آخرکار سچ بتانے پر مجبور ہوگیا۔ اس طرح والدین کو پچھلے ڈیڑھ سال کے دوران وقفے وقفے سے گھر میں ہونے والی چوریوں کے اصل مجرم کا پتا چل گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Incredible news from Karachi: How did the thieves lime, stealing the Zero meter car of the renowned leader of MQM? Learn
Previous Post کراچی سے ناقابل یقین خبر : ایم کیو ایم کے نامور رہنما کی زیرو میٹر گاڑی چوری ، چوروں نے کس طریقے سے چونا لگا دیا ؟ جانیے
Next Post لانگ مارچ سے قبل ہی مولانا فضل الرحمان کو بڑی امداد مل گئی، مولانا کو اچانک کروڑوں روپے دینے کا اعلان کس نے کر دیا؟
Before the long march, Maulana Fazlur Rehman received a huge contribution.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.